:) :) :)
اور وہ میرا پیارا سا درخت کیسا ہے ؟ :)

ہم نے غدیر بٹیا رانی کا پیغام اس درخت کو پہونچا دیا تھا۔ اور ہاں، یاد آیا۔۔۔ آج اس سوکھے درخت کے پاس تالاب میں کنارے سے تین چار فٹ دوری پر ایک ابھرے ہوئے تودے پر ایک ننھا سا کچھوا اور تین بڑے کچھوئے بیٹھے دھوپ سینک رہے تھے۔ :) :) :)
 
غدیر زھرا

لائبریرین

او ہو تو آپ ان کی جلدی سے تصویر بنا لیتے ناں :)
 
Top