پپو

محفلین

اشتیاق علی

لائبریرین
وعلیکم السلام
الحمداللہ سب اچھا اشفاق بھائی آپ سنائیں کیا احوال ہیں
بارہ دری میں آمدورفت کچھ کم ہی ہے کیا وجہ ہے لگتا ہے شمشاد بھائی کو اطلاع دینا ہوگی
پپو بھائی اتنی بے رخی کہ ہمارا نام ہی بدل دیا۔ :(:(:(

بارہ دری میں آتا ہوں اکثر جب دفتری کام سے تھوڑا فرصت ملے تب آتا ہوں۔ آپ سنائیے آپ کیسے ہیں ؟ اور کیا مصروفیات چل رہی ہیں؟
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
آپ سے بات کر رہی ہوں اور چائے پی رہی ہوں اور کچھ اچھا لگ رہا ہے تو پوسٹ کر رہی ہوں۔۔۔ عائش آپ کبھی کراچی آئے ہو؟
نہیں ناں اپیا میں نے سمندر بھی نہیں دیکھا :(
بلال بھیا آئے تھے ناں تو میں نے ان کو بولا کہ میرے لیے ڈھیر ساری تصویریں لائیے گا بس تصویروں اور ویڈیوز میں دیکھا ہے سمندر کو
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
نہیں ناں اپیا میں نے سمندر بھی نہیں دیکھا :(
بلال بھیا آئے تھے ناں تو میں نے ان کو بولا کہ میرے لیے ڈھیر ساری تصویریں لائیے گا بس تصویروں اور ویڈیوز میں دیکھا ہے سمندر کو
اوہ ہو!
سمندر تو دیکھنے والی چیز ہے بس جلدی سے کبھی کراچی آؤ بہت مزہ آئے گا ۔۔۔۔۔
 
Top