اشتیاق علی
لائبریرین
میرے مراسلوں کی تعداد دیکھ لیجئے اور اندازہ لگائیے۔کبھی کبھار لگالیا کرتے تھے۔ آپ بھی شاید زیادہ نہیں آئے؟
میرے مراسلوں کی تعداد دیکھ لیجئے اور اندازہ لگائیے۔کبھی کبھار لگالیا کرتے تھے۔ آپ بھی شاید زیادہ نہیں آئے؟
راؤڈی راٹھور (یہی نام ہے نا فلم کا ) والا اسٹائل اپناؤ
یہ اللہ کا کرم ہوا کہ رات کے وقت وہاں کوئی نہیں تھا اور جانی نقصان نہیں ہوا۔کوئٹہ کے وسطی علاقے میں واقع پلازہ کا ایک حصہ بیس منٹ میں سیوریج کا پانی بھرجانے کے باعث منہدم ہوگیا ہے ،جناح روڈ پر آٹھ سال قبل تعمیر کئے جانے والے سوئس پلازہ کا ایک حصہ سیوریج پانی بھرجانے کے باعث منہدم ہوگیا ،جس کی وجہ سے کئی دفاتر اور رہائشی فلیٹس کو نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا.
ضلعی انتظامیہ نے فور ی طور پر سوئس پلازہ کے متاثرہ حصے کے علاوہ قریب میں واقع عمارت کو بھی خالی کروالیا ہے ، عمارت پر نصب موبائل کمپنی کا ٹاور بھی جھک گیا ہے جس کے گرنے کا امکان ہے
ماخذ
اے آر وائی نیوز
فہیم بھائی، مقدس اپیا، عمار بھائی ، سعود بھائی
میں آپ لوگوں کو اس دھاگے میں ٹیگ کررہا تھا ۔ معلوم نہیں کیوں ٹیگز نہیں ہورہے ۔
ہمارا آفس جس عمارت میں واقع ہے اس کا عقبی حصہ کل گر گیا تھا
میں اس دھاگے میں
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/کوئٹہ-وسطی-علاقے-میں-واقع-پلازہ-کا-ایک-حصہ-منہدم-۔-ہمارا-آفس-بھی-متاثر.53823/#post-1000342
یہ اللہ کا کرم ہوا کہ رات کے وقت وہاں کوئی نہیں تھا اور جانی نقصان نہیں ہوا۔
ہمارا آفس بھی اس عمارت کے تیسرے فلور پر فرنٹ کی طرف ہے ۔ وہاں بھی دراڑیں پڑگئی ہیں ۔ کل ہم لوگوں نے احتیاطآ عارضی طور پر دفتر شفٹ کردیا۔ اب نئی جگہ آفس بھی ڈھونڈ لیا ہے جلد ہی وہاں شفٹ ہوجائیں گے ۔
فرنٹ کی جانب سے پلازہ کی تصویر ۔ ہمارا آفس بھی دکھ رہا ہے ، کونے میں تھرڈ فلور پر
کوئٹہ میں ہر روڈ کی دونوں سائیڈ پر سیوریج کے پانی کے لیے نالیاں چلتی ہیں۔اللہ خیر کرے! اس سانحے کے اسباب کا کچھ پتا چلا؟
ٹھیک ہوں بھیاو علیکم السلام!
بٹیا رانی کیسی ہیں؟
ٹھیک ہے چاچوخاتون اول کا حکم ہے، وہاں حاضر ہونا ہے۔ اللہ حافظ
بیٹاااا
میں ناں خواب میں سپیس شپ چلا رہی تھیبیٹاااا