ہاں تو بولیں ناں پنجابی بھیا
ہائیں یہ پنجابی تھی بھیا؟
سانوں کی پتا پتر جی؟
لو دسو! ۔۔ تانوں نہیں پتا تے فیر کینوں پتا پا جی؟
اچھی ۔۔۔۔ اپ کیسے ہیں ؟وعلیکم السلام!
کیسی ہیں شونا پری؟
اچھی ۔۔۔ ۔ اپ کیسے ہیں ؟
کچھ بھی نہی ہے کرنے کو پڑھنا ہے اج ۔۔جو ٹائم ٹیبل بنایا ہے پڑھائی کے حوالے سے اسے فالو کرنا ہے ۔الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ آج دن بھر کیا کچھ کرنے والی ہیں شونا پری؟
کچھ بھی نہی ہے کرنے کو پڑھنا ہے اج ۔۔جو ٹائم ٹیبل بنایا ہے پڑھائی کے حوالے سے اسے فالو کرنا ہے ۔
ہے بلکل ہے مگر کھانے پینے کے لیےاس ٹائم ٹیبل میں تھوڑی تھوڑی دیر بعد بریک ہے یا نہیں؟
ہے بلکل ہے مگر کھانے پینے کے لیے
تو ابھی کیا کر رہی ہوں میں اٹس بریک ٹائم بھیا میں صبح 6 بجے کی اُٹھی ہوں اور مسلسل پڑھ رہی تھی ابھی اٹھ کر بریکفاسٹ کیا اور تھوڑا سا ریلیکس کرنے آئی ہوں ۔ آپ کیا کر رہے ہیں ؟اور لوگوں کے تنگ کرنے کے لیے ٹائم سلاٹ نہیں الاٹ کیے بٹیا نے؟
تو ابھی کیا کر رہی ہوں میں اٹس بریک ٹائم بھیا میں صبح 6 بجے کی اُٹھی ہوں اور مسلسل پڑھ رہی تھی ابھی اٹھ کر بریکفاسٹ کیا اور تھوڑا سا ریلیکس کرنے آئی ہوں ۔ آپ کیا کر رہے ہیں ؟
ہن اے کون اے پا جی؟ککڑ دی دھی نوں پتا۔
پا جیہن اے کون اے پا جی؟
جییہ اچھا کیا شونا پری نے کہ ریلیکس کرنے آ گئیں۔ ہم بھی محفل گردی کر رہے ہیں اور کچھ دیگر کام بھی۔
ہن اے کون اے پا جی؟