میں کیوں بتاؤں؟وعلیکم السلام!
کیسی ہیں ننھی پری؟
میں کیوں بتاؤں؟
جی بھیابتا دیں شونا پری۔
جی بھیا
کیا پوچھا تھا؟
کیسی ہیں ننھی پری؟
اسمائیل کا کیا مطلب بھیا؟
اسمائیل کا کیا مطلب بھیا؟
یہ بھی کوئی سوال ہوا؟
اچھا سچی! یہ تو نئی بات معلوم ہوئی بھیاہم کو کیا پتا؟
اچھا سچی! یہ تو نئی بات معلوم ہوئی بھیا
لیکن آپ میرے بڑے بھیا ہیں آپ کو کیسے جواب دے دوں؟جوب اب بھی نہیں ملے گا ننھی پری؟
لیکن آپ میرے بڑے بھیا ہیں آپ کو کیسے جواب دے دوں؟
اور اگر میں غیر مناسب خیال کروں تو پھر بھیا؟ٹھیک ہے پتر جی پھر جیسا مناسب خیال کریں۔
اور اگر میں غیر مناسب خیال کروں تو پھر بھیا؟
تو بھی کسی نہ کسی طور چار پیغامات کے بعد بٹیا کے چوبیس ہزار پیغامات پورے ہو ہی جائیں گے ان شاء اللہ!
تو آپ کو لگتا ہے میں پیغام پورے کر رہی تھی
اب تو میرے کو تھوڑا گوشا آگیا ہے بچوبالکل بھی نہیں! ہمیں تو ایسا کچھ نہیں لگا۔
اب تو میرے کو تھوڑا گوشا آگیا ہے بچو
ہاں تو پھر مجھے گوشا کیوں دلایا تھا پہلےبھیا۔۔ بتائیں ناں ذراچوبیس ہزارواں پیغام مشکان بھرا ہونا چاہیے شونا پتر جی!
ہاں تو بولیں ناں پنجابی بھیااب تو لگتا ہے تھوڑی سی پنجابی بولنی پڑے گی۔
ہائیں یہ پنجابی تھی بھیا؟یہ تو جواب قبل از سوال سا کچھ لگتا ہے۔