تو ٹھیلا لگا لیں۔

ویسے آپ جب کہیں باہر جائیں تو فش ضرور لائیے گا۔
اور پھر اسے فرائی کریں یا بیک یا پھر سالن بنائیں۔
اس کو شریک محفل ضرور کیجئے گا۔
ٹھیلا بھی نہیں چلتا یہاں۔ :) :) :)
کبھی کبھار مچھلی لاتے ہیں اور عموماً اسے فرائی ہی کرتے ہیں۔ :) :) :)
 
ویسے مچھلی کو تو چاولوں کے ساتھ بھی کھایا جاسکتا ہے۔

جیسے وہ ہوتا ہے
موصلی ساول۔
جی ہاں لیکن برف میں محفوظ کی ہوئی مچھلیوں کا ذائقہ ہمیں اتنا دلچسپ نہیں لگتا کہ فرائی کرنے کے علاوہ کوئی دوسری ترکیب آزمائیں۔ :) :) :)
 
فہیم

لائبریرین
جی ہاں لیکن برف میں محفوظ کی ہوئی مچھلیوں کا ذائقہ ہمیں اتنا دلچسپ نہیں لگتا کہ فرائی کرنے کے علاوہ کوئی دوسری ترکیب آزمائیں۔ :) :) :)

ارے بھئی تو کس نے کہا کہ آپ وہ باسی مچھلی لے کر آئیں۔
آپ کے تو گھر کے قریب ہی دریا موجود ہے۔
بس جائیں کبھی وہاں اپنے جوہر دکھا آئیں :)
 
ارے بھئی تو کس نے کہا کہ آپ وہ باسی مچھلی لے کر آئیں۔
آپ کے تو گھر کے قریب ہی دریا موجود ہے۔
بس جائیں کبھی وہاں اپنے جوہر دکھا آئیں :)
وہاں شکار پر پابندی ہے۔۔۔ پھر بھی کچھ لوگ (عموماً چائینیز) کیکڑوں کا غیر قانونی شکار کرتے ہوئے دیکھے جاتے ہیں کبھی کبھار۔ :) :) :)
 
فہیم

لائبریرین
ہم نے کسی کو پکڑت جاتے ہوئے نہیں دیکھا اور نہ ہی ایسی کوئی خبر آئی کسی روز یونیورسٹی کی نیوز ای میل میں۔ :) :) :)

تو جب وہ لوگ مزے سے کیکڑے پکڑ لے جاتے ہیں
تو آپ بھی کبھی کوئی مچھلی پکڑ لایا کریں نہ۔

ویسے یہ بتائیں وہاں کیا کوئی فش مارکیٹ نہیں جہاں سے تازہ سی فوڈ مل سکے۔
عموماۢ تو ہر جگہ ہوتی ہیں ایسی مارکیٹز۔
 
تو جب وہ لوگ مزے سے کیکڑے پکڑ لے جاتے ہیں
تو آپ بھی کبھی کوئی مچھلی پکڑ لایا کریں نہ۔
آپ ہمیں غیر قانونی کام کرنے پر مت اکسائیں حضور۔ ہمیں اتنا ہی شوق ہوگا تو یونیورسٹی سے بوٹ ھاصل کر کے ان حصوں میں جا کر شکار کر سکتے ہیں جہاں ممانعت نہ ہو۔ :) :) :)
ویسے یہ بتائیں وہاں کیا کوئی فش مارکیٹ نہیں جہاں سے تازہ سی فوڈ مل سکے۔
عموماۢ تو ہر جگہ ہوتی ہیں ایسی مارکیٹز۔
بالکل ہیں لیکن وہاں دیگر پانی کے جانور بھی بکتے ہیں مثلاً مینڈھک، کیکڑے، سیپ، گھونگھے، پانی کے سانپ اور جانے کیا کچھ۔ اس لیے ایسی جگہوں سے کچھ خریدنے کی ہمت نہیں ہوتی۔ :) :) :)
 
فہیم

لائبریرین
آپ ہمیں غیر قانونی کام کرنے پر مت اکسائیں حضور۔ ہمیں اتنا ہی شوق ہوگا تو یونیورسٹی سے بوٹ ھاصل کر کے ان حصوں میں جا کر شکار کر سکتے ہیں جہاں ممانعت نہ ہو۔ :) :) :)

بالکل ہیں لیکن وہاں دیگر پانی کے جانور بھی بکتے ہیں مثلاً مینڈھک، کیکڑے، سیپ، گھونگھے، پانی کے سانپ اور جانے کیا کچھ۔ اس لیے ایسی جگہوں سے کچھ خریدنے کی ہمت نہیں ہوتی۔ :) :) :)

یعنی کام قانوں کی حد میں رہ کر بھی کیا جاسکتا ہے :)
تو ایسے ہی کرلیا کریں۔

اور یہ دوسری بات سے تو ہم پوری طرح متفق ہیں کہ خود ہماری بھی ہمت نہیں پڑے گی کسی ایسی جگہ سے مچھلی خریدنے کی :)
 
فہیم

لائبریرین
سعود بھائی ابھی مجھے اجازت دیجئے۔
ان شاءاللہ پھر ملنا ہوگا۔
آپ سے درخواست ہے کہ دعاؤں میں یاد رکھیے گا اور میرے ایک عزیز کے لیے بھی دعا کیجئے گا۔

اللہ حافظ
شب بخیر :)
 
سعود بھائی ابھی مجھے اجازت دیجئے۔
ان شاءاللہ پھر ملنا ہوگا۔
آپ سے درخواست ہے کہ دعاؤں میں یاد رکھیے گا اور میرے ایک عزیز کے لیے بھی دعا کیجئے گا۔

اللہ حافظ
شب بخیر :)
اللہ حافظ! شب بخیر! :) :) :)
آپ ہماری دعاؤں کا حصہ ہمیشہ ہوتے ہیں۔ :) :) :)
 
Top