سعود بھائی یہ کیا ہے؟ میں تو پہلی نظر میں اسے امرود سمجھا تھا۔

شمشاد بھائی، اس کا چھلکا بہت سخت ہوتا ہے جیسے ناریل کا چھلکا۔۔۔ اتنا سخت کہ اس سے حقہ بنایا جاتا ہے۔ اسے پتھر بیل بھی کہتے ہیں! بہت میٹھا پھل ہوتا ہے اور پیٹ کے لیے بے حد مفید۔۔۔ لو لگ جائے تو اس کا شربت اکسیر ہے۔ :) :) :)
 
Top