قبلہ فلک شیر بھیا اور قبلہ سعود بھیا!
سوال تو آپ لوگوں کا بہت اہم ہے اور چونکہ آپ نے میرے سے یعنی اپنی چھوٹی بہنا سے پوچھا ہے تو اب میں آپ لوگوں کو مایوس تو نہیں کر سکتی ناں
مسئلہ دراصل یہ ہے کہ اگر سعود بھیا کی مسکراہٹ
کی بات کریں تو یہ مسکراہٹ برائے مسکراہٹ ہے۔ لیکن اگر دیگر لوگوں کی مسکراہٹوں کی بات کریں تو معانی مختلف ہو جاتے ہیں جیسے کہ اگر ہم مسکراہٹ
کی بات کریں تو یہ مسکراہٹ برائے معصومیت ہے اور اگر
کی بات کریں تو مسکراہٹ برائے شوخی و شرارت ہے اور اگر
کی بات کریں تو یہ مسکراہٹ برائے منہ چڑانا ہے ہاں اگر
کی بات کریں تو یہ مسکراہٹ برائے قہقہہ ہے غرض ہر ایک مسکراہٹ مسکراہٹ برائے سم تھنگ ہے سوائے سعود بھیا کی مسکراہٹ کے۔۔ آہم آہم ۔۔