ابن سعید
خادم
بھئی عینی مینی تو بھاگ ری ہے یہاں سے اپ لوگ تو بہت ہی مشکل اردو بولنا شروع ہو گے ہیں
کون مشکل اردو بول رہے ہیں شونا پری؟
بھئی عینی مینی تو بھاگ ری ہے یہاں سے اپ لوگ تو بہت ہی مشکل اردو بولنا شروع ہو گے ہیں
آپ ۔۔وہ اور وہکون مشکل اردو بول رہے ہیں شونا پری؟
آپ ۔۔وہ اور وہ
نو نو میں نے آپ کو لکھا ہے آپ۔۔۔اور وہ نمبر ایک فلک شیر انکل وہ نمبر ٹو عائشہ عزیز ہیں"آپ" تو شاید "آپا" لکھتے ہوئے الف رہ جانے کے باعث لکھا گیا ہے، اب یہ دونوں "وہ" کون ہیں بھلا؟
نو نو میں نے آپ کو لکھا ہے آپ۔۔۔ اور وہ نمبر ایک فلک شیر انکل وہ نمبر ٹو عائشہ عزیز ہیں
نہی لکھی نہی لکھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سعود بھاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااائی یہاں اب کیا کہوں آپ سے میںلیکن ہم نے تو پچھلے کئی سالوں میں کبھی مشکل اردو نہیں لکھی شونا پری۔۔۔
نہی لکھی نہی لکھی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ سعود بھاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااائی یہاں اب کیا کہوں آپ سے میں
نو نو میں نے آپ کو لکھا ہے آپ۔۔۔ اور وہ نمبر ایک فلک شیر انکل وہ نمبر ٹو عائشہ عزیز ہیں
انکل پلیززززززززززززززززز آسان ۔۔۔۔ارواح تو روح کی جمع ہے اب یہ سیکنڈ ورڈ کیا ہےیعنی ارواح ثلاثہ..............
شونا پری کہتی ہیں تو ٹھیک ہی کہتی ہوں گی۔
شونا پری کہتی ہیں تو ٹھیک ہی کہتی ہوں گی۔
انکل پلیززززززززززززززززز آسان ۔۔۔ ۔ارواح تو روح کی جمع ہے اب یہ سیکنڈ ورڈ کیا ہے
لیکن یہ ہے کیا یہ بھی بتا دیں تھوڑا ساtrio souls..........
لیکن یہ ہے کیا یہ بھی بتا دیں تھوڑا سا
ہی ہی ہینوڈلز کی شامت آ کر چلی بھی گئی
اففف عینی کی بچییہ تم نے لکھا ہے