غدیر زھرا

لائبریرین
اللہ خیر کرے :p
وعلیکم السلام
کیوں جی؟ تھوڑی دیر کے لیے کیوں آتی ہیں۔۔ زیادہ دیر کے لیے آیا کریں ناں
میں بھی ٹھیک ہوں۔ پڑھائی اچھی جا رہی ہے۔ :)
آپ سنائیں! :)
میں الحمدللہ بالکل ٹھیک ہوں :)
اصل میں آج کل موسم ذرا عجیب سا ہے ناں تو اندر کا موسم بھی عجیب ہوا پڑا ہے :)
سو میں زیادہ دیر کہیں ٹک نہیں پا رہی :p
انشاءاللہ آئندہ زیادہ دیر کے لیے ہی آؤں گی :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
جو خواتین و حضرات پرچے پہ اپنی مرضی کا stuffانڈیل کر یہ سمجھتے ہیں کہ چیک کرنے والے نے لازماً کھانسی والا شربت کافی مقدار میں پیا ہوگا اور مخمور سے پڑے ہونگے...........ان کی خدمت میں کافی مزے کے کمنٹس لکھتے ہیں آپ کے بھیا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ :):):)
اور جو لوگ واقعی بہت اچھا لکھیں، ان کی نذر کئی شعر کر دیتے ہیں............:):):)
ارے واہ! اور وہ شعر اردو میں ہوتے ہیں یا انگریزی پوئٹری؟ :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
میں الحمدللہ بالکل ٹھیک ہوں :)
اصل میں آج کل موسم ذرا عجیب سا ہے ناں تو اندر کا موسم بھی عجیب ہوا پڑا ہے :)
سو میں زیادہ دیر کہیں ٹک نہیں پا رہی :p
انشاءاللہ آئندہ زیادہ دیر کے لیے ہی آؤں گی :)
یہ مشکل مشکل باتیں میری سمجھ میں نہیں آتی۔۔ ہمارے یہاں اندر کمرے میں درجہ حرارت بس تھوڑا ہی کم ہوگا ورنہ گرمی ہے۔۔ابھی دھوپ نکل آئی ہے :)
 
غدیر زھرا

لائبریرین
یہ مشکل مشکل باتیں میری سمجھ میں نہیں آتی۔۔ ہمارے یہاں اندر کمرے میں درجہ حرارت بس تھوڑا ہی کم ہوگا ورنہ گرمی ہے۔۔ابھی دھوپ نکل آئی ہے :)
اففف اب اس میں کون سی مشکل بات کی میں نے o_O
اور یہاں کل تو موسم بہت اچھا تھا پیاری پیاری سی ہوائیں اور ہلکی ہلکی بارش :)
آج بھی نارمل ہی ہے :) اب تھوڑی بہت تو گرمی ہو گی ہی :)
آپ کہاں رہتی ہیں ؟
کیا وہاں بارش نہیں ہوئی کل ؟
 
وہی ناں مشکل باتیں ۔۔ اپنا پیغام دوبارہ پڑھیں ذرا :p
یہاں کل رات بارش ہوئی تو تھی لیکن صبح سے دوپہر تک حبس رہا۔۔ ہوا میں نمی بھی تھی
اب دھوپ نکل آئی ہے
 
فلک شیر

محفلین
عموماً اردو اور کبھی کبھار neruda کی کوئی لائن یا پھر صرف مسکانِ مرشد یعنی:):):)
pablo nerudaشاعر ہیں.............چلی سے تھے.......تراجم انگریزی سمیت دنیا کی معروف زبانوں میں ہو چکے...............بڑے شاعر ہیں...........مجھے بہت پسند ہیں............کبھی کچھ تراجم ہم نے بھی کیے تھے ان کے...................عجب اداسی، خود سوختگی اور رچاؤ ہے نرودا کے ہاں....................
 
عینی شاہ

محفلین
اور آج کیا اسپیشل کیا پھر۔۔ میرا مطلب کھایا؟ :p
آج فرائیڈ رائس بنائے تھے آپا نے میری فرمائش پر جس میں میرا بھی حصہ تھا کھانے میں نہی بنانے میں ۔۔دو ویج میں نے کٹ کی تھیں ۔۔شملہ اور گاجر :biggrin: اور پکوڑے بھی بن رے ہیں ابھی شام کی چائے کی تیاری ہو رہی ہے نا ۔۔۔۔:):)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
pablo nerudaشاعر ہیں.............چلی سے تھے.......تراجم انگریزی سمیت دنیا کی معروف زبانوں میں ہو چکے...............بڑے شاعر ہیں...........مجھے بہت پسند ہیں............کبھی کچھ تراجم ہم نے بھی کیے تھے ان کے...................عجب اداسی، خود سوختگی اور رچاؤ ہے نرودا کے ہاں....................
تو بھیا ان کا کچھ شئیر کیجئے گا ناں محفل میں۔۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
آج فرائیڈ رائس بنائے تھے آپا نے میری فرمائش پر جس میں میرا بھی حصہ تھا کھانے میں نہی بنانے میں ۔۔دو ویج میں نے کٹ کی تھیں ۔۔شملہ اور گاجر :biggrin: اور پکوڑے بھی بن رے ہیں ابھی شام کی چائے کی تیاری ہو رہی ہے نا ۔۔۔ ۔:):)
واؤ! پھر تو مزہ آنے والا۔۔ مجھے بھی ویجیٹیبل فرائیڈ رائس بہت پسند ہیں :)
اور چائے ۔۔ میں آج کل بالکل نہیں پیتی عینی
 
Top