اب اتنی بھی مصروفیت کیا کہ ذرا سا تمہارا کام نہیں کر سکتی۔وہ پڑھنے میں مصروف ہے ناں
آپ علاج بتائیں چاچو
لیکن گلا تو آپ ٹھیک کرتے ہیں ناں وہ کوئی ڈاکٹر ہےاب اتنی بھی مصروفیت کیا کہ ذرا سا تمہارا کام نہیں کر سکتی۔
لیکن گلا تو آپ ٹھیک کرتے ہیں ناں وہ کوئی ڈاکٹر ہے
چاچو اس نے میری ساری شکایتیں لگانی دینی ہیں امی جان کو۔۔۔ علاج کرنا تو دور کی باتوہ نرس ہے اور اسے علم ہے کہ گلا درد کا علاج کیا ہے۔
وعلیکم السلام بھیاااالسلام علیکم !......
بھیا الحمدللہ خیریت سے ہیں......وعلیکم السلام بھیااا
کیسے ہیں آپ؟
میں بھی ٹھیک ہوں بھیابھیا الحمدللہ خیریت سے ہیں......
بٹیا رانی کیسی ہیں؟
جی پری گڑیا!میں بھی ٹھیک ہوں بھیا
لنچ کر لیا آپ نے؟
اور پیپر چیک ہوگئے سارے؟
ہم خود ڈر گئے تھے بھیا پر اب میم اس پر ہمارا ایک لیکچر لیں گی اس لیے تھوڑی تسلی ہے۔اس دن بٹیا رانی نے ڈرا دیا تھا ہمیں لیب رپورٹ کا سنا کر.......
اس طرف تو ذہن ہی نہ گیا ہمارا، کہ فزکس پڑھتی ہیں بٹیا رانی......
میں اصل دوسری والی لیب سمجھا تھا میڈیکل والیہم خود ڈر گئے تھے بھیا پر اب میم اس پر ہمارا ایک لیکچر لیں گی اس لیے تھوڑی تسلی ہے۔
جی بھیا فزکس پڑھتی ہوں
بھیا کسی پیپر پر بہت اچھا کمنٹ کونسا کیا؟جی پری گڑیا!
پیپر چیک کر لیے......ڈھیروں کمنٹس بھی لکھ لیے.......
نان سٹاپ کام کیا آج صبح سے ابھی تک.......
اللہ خیر کرےخود میں
السلام علیکم بہنا
اصل میں آج کل محفل پر تھوڑی دیر کے لیے آتی ہوں سو -----------
کیسی ہیں آپ ؟
پڑھائی کیسی جا رہی ہے ؟
اس سے تو ہمارا دور دور تک واسطہ نہیں بھیامیں اصل دوسری والی لیب سمجھا تھا میڈیکل والی
شکائتوں کا اس میں کیا لینا دینا۔چاچو اس نے میری ساری شکایتیں لگانی دینی ہیں امی جان کو۔۔۔ علاج کرنا تو دور کی بات
جو خواتین و حضرات پرچے پہ اپنی مرضی کا stuffانڈیل کر یہ سمجھتے ہیں کہ چیک کرنے والے نے لازماً کھانسی والا شربت کافی مقدار میں پیا ہوگا اور مخمور سے پڑے ہونگے...........ان کی خدمت میں کافی مزے کے کمنٹس لکھتے ہیں آپ کے بھیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھیا کسی پیپر پر بہت اچھا کمنٹ کونسا کیا؟
اور جس کا پیپر بالکل اچھا نہیں لگا اس پر؟
وہ امی جان کو بتائے گی میں نے کیا کیا کھایا تھا۔۔ اور کیا!شکائتوں کا اس میں کیا لینا دینا۔
جیسے تمہیں سردرد ہو تو وہ تمہارا سر دباتی ہے، ایسے ہی گلا درد میں بھی کر دے۔