معذرت مرشد.......ذرا رنگ کی آڈیوز ڈھونڈ رہا تھا بٹیا پری کے لیے...........
الحمدللہ بخیر ہوں.........آپ کہیے کیسے ہیں؟
طوفان ووفان گزر گئے یا ابھی ڈیرہ ڈالے بیٹھے ہیں؟

الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیرہیں۔ طوفان گزر گیا اور اب پھر سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ دن میں گرمی کافی بڑھ جاتی ہے۔ :) :) :)
 

فلک شیر

محفلین
مرشد! یاد کیجیے وہ دن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:):):)
995038_369570779821347_975493267_n.jpg
 

عائشہ عزیز

لائبریرین

عائشہ عزیز

لائبریرین
اس کا مطلب ہے کہ اگر تم چاہتے ہو کہ نحو سیکھو تو............:):):)
سننا تو کمال کا لگے گا بٹیا رانی کو......... یہاں دیکھیے روایتی انداز میں
اور یہاں دیکھیے ذرا جدید انداز میں
جی بھیا سن رہی ہوں
سمجھ نہیں آ رہا ہے
کوک اسٹوڈیو والا زیادہ اچھا ہے :)
 

فلک شیر

محفلین
جی بھیا سن رہی ہوں
سمجھ نہیں آ رہا ہے
کوک اسٹوڈیو والا زیادہ اچھا ہے :)
ہم تو اس وقت پرانے والا سن رئے ہیں اور سنی جا رئے ہیں..........ذرا قدیم اردو ہے.......... دلی والوں کی خالص زبان............
دلی دیس سہاونو..........جہاں بسیں دلدار
خسرو واہو دیس پر.......ارے تن من دیجے وار
آج رنگ ہے اے ماں..........چلو ری
میرے محبوب کے گھر آج رنگ ہے اے ماں
گوری سوئے سیج پر ..........مکھ پر ڈارے کیس
چل خسرو گھر آپنے..........سانجھ پئی چودیس
...............................
حدیقہ نے بھی اچھا نبھایا ہے کوک سٹوڈیو میں اسے.............روحیل بڑا ٹیلنٹڈ ہے............
 
Top