عائشہ عزیز

لائبریرین
ابھی نہیں........کر ہی لیں گے انشاءاللہ.........گر تو خواہی کہ نحو .........الخ:):):)
السلام علیکم بھیا
ابھی ادھر ہی ہیں سعود بھائی
بس کوئی رشوت لگائیے۔۔ شاید مان ہی جائیں :rolleyes:
اور بھیااا میرے ساتھ مشکل باتیں کرنے کی نہیں ہو رہی۔۔اچھا! :cautious:
 
فلک شیر

محفلین
السلام علیکم بھیا
ابھی ادھر ہی ہیں سعود بھائی
بس کوئی رشوت لگائیے۔۔ شاید مان ہی جائیں :rolleyes:
اور بھیااا میرے ساتھ مشکل باتیں کرنے کی نہیں ہو رہی۔۔اچھا! :cautious:
وعلیک السلام بٹیا پری!
رس کھلاؤں یا ملائی والی دودھ پتی ملباری ہوٹل سے منگوا کر پیش کروں.........کیسے مانیں گے مرشد یا پھر رنگ گانے کے لیے بیٹھ جاؤں........:):):)
مشکل باتیں تو بٹیا سے بالکل نہیں کی جائیں گی.........ہے نا بٹیا پری؟؟:):):)
 
یہ آخری آپشن ٹھیک لگ رہا ہے بھیا :)
ہاں تو بھیا اب جلدی سے مجھے اوپر جو آپ نے لکھا تھا اس کا مطلب بتائیں؟
 
فلک شیر

محفلین
یہ آخری آپشن ٹھیک لگ رہا ہے بھیا :)
ہاں تو بھیا اب جلدی سے مجھے اوپر جو آپ نے لکھا تھا اس کا مطلب بتائیں؟
یہ شاعری کی ایک صنف ہے.......امیر خسرو سے منسوب ہے........کہ وہ خواجہ نظام الدین اولیا سے عقیدت کے اظہار کے لیے لکھتے تھے........یہ ان کے مرشد تھے
نمونہ:

آج رنگ ہے اے ماں رنگ ہے ری
آج رنگ ہے اے ماں رنگ ہے ری
مورے محبوب کے گھر رنگ ہے ری
جگ اجیارو ۔ ۔ ۔ جگت اجیارو
میں تو ایسا رنگ اور نہیں دیکھی رے
میں تو جب دیکھوں مورے سنگ ہے ری
آج رنگ ہے اے ماں رنگ ہے ری
دیس بدیس میں ڈھونڈ پھری ہوں
تورا رنگ من بھائیوری
آج رنگ ہے اے ماں رنگ ہے ری
از ابوالحسن یمین‌الدین خسرو
 
سمجھ تو نہیں آ رہی بھیا پر مجھے لگ رہا ہے کہ اس کو سننا اچھا لگے گا :)
میں اس کا مطلب پوچھ رہی تھی
گر تو خواہی کہ نحو
 
فلک شیر

محفلین
سمجھ تو نہیں آ رہی بھیا پر مجھے لگ رہا ہے کہ اس کو سننا اچھا لگے گا :)
میں اس کا مطلب پوچھ رہی تھی
گر تو خواہی کہ نحو
اس کا مطلب ہے کہ اگر تم چاہتے ہو کہ نحو سیکھو تو............:):):)
سننا تو کمال کا لگے گا بٹیا رانی کو......... یہاں دیکھیے روایتی انداز میں
اور یہاں دیکھیے ذرا جدید انداز میں
 
Top