غدیر زھرا

لائبریرین
وعلیکم السلام شونا بٹیا! :) :) :)
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ :) :) :)
جو پلان کیا جا رہا ہے اس کا کچھ کچھ اندازہ ہمیں ہے، اور کوئی عجب نہیں کہ کچھ اور لوگ کمر کس رہے ہوں۔ لیکن اس دفعہ اس میں ایک اور نام شامل ہونا چاہیے۔ :) :) :)
اففف یعنی مجھے بہت زیادہ الرٹ رہنا ہو گا :confused2:
اور آپ کو اندازہ ہو بھی گیا :)
چلیں میں نیت تو باندھ لوں ناں جو ہوا دیکھا جائے گا :)
 
Top