عائشہ عزیز
لائبریرین
پڑھ رہی ہوں ساتھ میں باتیںاچھا کیا کر ری ہو ؟
پڑھ رہی ہوں ساتھ میں باتیںاچھا کیا کر ری ہو ؟
مین نے بھی دماغ کھپایا ہے سٹریٹیجک منیجمینٹ میں ۔۔ اب بلکل خالی ہے پہلے بھی ایسا ہی تھا ویسےپڑھ رہی ہوں ساتھ میں باتیں
نہی ضروری نہی ہے لیکن پھر فائدہ بھی کوئی نہی ہے نا نہی فون پر بات ہوئی تھی گولو مولو شے
بھابی سے کہتی ہوں نا ۔۔بھابی بتا رہی تھیں بہت تیز ہو گیا ہے ۔۔اپنی پسند کا سونگ سنتا ہے اب۔۔افف اور اسکی پسند اففف اففف میں نے سنی تو مجھےے بھی اچھی لگی میری آواز سن کے شاؤٹ کرنے لگا کہ مجھے اٹھائیںپھر فون پر گول مٹول گولو مولو کے ملائم ملائم گالوں کو کیسے چھوتی ہیں؟
بھابی سے کہتی ہوں نا ۔۔بھابی بتا رہی تھیں بہت تیز ہو گیا ہے ۔۔اپنی پسند کا سونگ سنتا ہے اب۔۔افف اور اسکی پسند اففف اففف میں نے سنی تو مجھےے بھی اچھی لگی میری آواز سن کے شاؤٹ کرنے لگا کہ مجھے اٹھائیں
مین نے بھی دماغ کھپایا ہے سٹریٹیجک منیجمینٹ میں ۔۔ اب بلکل خالی ہے پہلے بھی ایسا ہی تھا ویسے
گڈے کی برتھڈے ا رہی ہے ۔۔۔دیکھیں کیا پلان ہوتا ہے فرسٹ برتھ ڈے ہے تو ذرا زبردست سا پلان کیا ہے ہم سب نےیعنی اس دفعہ شونا پری ننھے گڈے کے پاس جائیں گی یا وہ شونا پری کے پاس آئیں گے تو خوب جمے گا رنگ!
گڈے کی برتھڈے ا رہی ہے ۔۔۔ دیکھیں کیا پلان ہوتا ہے فرسٹ برتھ ڈے ہے تو ذرا زبردست سا پلان کیا ہے ہم سب نے
وہ لوگ آئیں گے ۔۔ہم کیوں جائیں بھئی ۔۔۔پہلی برتھڈے تو بڑے گھر میں ہی ہونی چاہیئے نا دادو دادا کے ساتھان کے پاس جانے کا پلان ہے یا ان کو اپنے پاس بلوانے کا؟
وہ لوگ آئیں گے ۔۔ہم کیوں جائیں بھئی ۔۔۔ پہلی برتھڈے تو بڑے گھر میں ہی ہونی چاہیئے نا دادو دادا کے ساتھ
ٹھیک ہے نا
ٹھیک ہے نا
السلام علیکم بھیا
کیسے ہیں آپ؟
پتا ہے بھیا میں آپ کے حوالے سے کچھ پلان کر رہی ہوں
دعا کریں وہ خیال کسی اور کے زرخیز دماغ میں نا آئے
بھلا ہمیں اختلاف کی مجال؟
مجھے بھی بتاؤ کیا ہوتا ہے ؟؟ السلام علیکمالسلام علیکم بھیا
کیسے ہیں آپ؟
پتا ہے بھیا میں آپ کے حوالے سے کچھ پلان کر رہی ہوں
دعا کریں وہ خیال کسی اور کے زرخیز دماغ میں نا آئے
مجھے بھی بتاؤ کیا ہوتا ہے ؟؟ السلام علیکم