ابن سعید
خادم
اور یہ رشوت ائسکریم کی یا سمایلیز کی نہی بتانے کی ہوگی بات بس ۔۔۔
رشوت تو رشوت ہوتی ہے شونا پری۔۔۔
اور یہ رشوت ائسکریم کی یا سمایلیز کی نہی بتانے کی ہوگی بات بس ۔۔۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرےاوکے میں نہی بول ری اب کسی سے بائیکاٹ
تسی مجھے مجبور کر دیا ہے جانے پر
تسی مجھے مجبور کر دیا ہے جانے پر
اس لائن سے مجھے کوئی یاد آ گیا اج ہی جانا تھا نکو بھی ۔۔بس اب تو میں پکی والی ناراض ہوں ۔۔بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
ایسے کرتے ہیں بھلا
ناراض ہونا کتنی بری بات ہوتی ہے ناں
چلو اب مان جاؤ پلیز
ہاں اب تم سٹارٹ ہو جاؤ
اسیں کچھ نئیں کیتا شونا۔۔۔
ارے میں تو تمہارے ساتھ ہوں باباااااہاں اب تم سٹارٹ ہو جاؤ
اففیی!!!!!!
سعو د بھائی اور غدیر نےیہ عینی کو کس نے ناراض کیا ہے؟
اوکے نا کیجیئے گاذرا بھی اشارہ کیا تو افشائے راز کی ذمہ داری کس پر آئے گی؟
میں ان دونوں سے ناراض ہوں عائشہ اچھاااارے میں تو تمہارے ساتھ ہوں بابااااا
سعو د بھائی اور غدیر نے
یہ مین کون ہے جس نے کہہ دیا ہے مجھے تو لگا کسی وومین نے کہا ہےمجھے بھی بتاااااااااااااااااااااؤ بس بس بس بس مین نے کہہ دیا ہے
اوکے نا کیجیئے گا
مجھے نہیں لگتا کہ میرا پلان کوئی کامیاب ہونے دے گا اتنے ذہین لوگ کھوج میں لگ گئے ہیں
بھیااااسعو د بھائی اور غدیر نے
میں ان دونوں سے ناراض ہوں عائشہ اچھااا
ارے کون یاد آ گیا بہنا کو -اس لائن سے مجھے کوئی یاد آ گیا اج ہی جانا تھا نکو بھی ۔۔بس اب تو میں پکی والی ناراض ہوں ۔۔
اوکے اب میں پوچھتی ہی نہی بلکل چپ ہوں میںبھیاااا
بہنااا
اور یہ راز کا جو قصہ ہے ناں فکر مت کرو یہ بھی معلوم ہو جائے گا