شمشاد

لائبریرین
پڑھو پڑھو پڑھو ۔۔اور پڑھ پڑھ کے پڑھو :rollingonthefloor:یہ گولوڈن ورڈز ہیں آج کے دن جو بابا نے اج صبح کیمپس جاتے ہوئے کہے مجھے :)

بالکل صحیح کہا انہوں نے۔
یہی وقت ہے۔ پڑھنے کا۔ اگر یہ وقت ہاتھ سے نکل گیا تو پھر پڑھائی نہیں ہو سکے گی۔
 

عینی شاہ

محفلین
السلام علیکم! :)

ٹھیک ہوں۔ تم کیسی ہو؟
عینی کی بچی دال دال کچی کیا ہے تمہیں صبح صبح تنگ کرنے لگ گئی ہو
میں اج بہت زیادہ اچھی بچی بنی ہوئی ہوں اچھااااااااااااااا:pمزا آتا ہے نا تنگ کر کے کیا کروں اب :sneaky: اوپس وعلیکم سلام
 
اور اپ سنائیں کیا ہو رہا ہے ؟موسم کیسا ہے اپکی طرف ؟

موسم بہت خوشگوار ہو رہا ہے اس وقت۔ دن میں دھوپ اور گرمی تھی۔ دو گھنٹے قبل یعنی آڈھی رات کو ہم فون لے کر نیچے چلے گئے اور گھر کے آس پاس گھومتے ہوئے کچھ دوستوں سے باتیں کیں۔ :) :) :)
 

عینی شاہ

محفلین
موسم بہت خوشگوار ہو رہا ہے اس وقت۔ دن میں دھوپ اور گرمی تھی۔ دو گھنٹے قبل یعنی آڈھی رات کو ہم فون لے کر نیچے چلے گئے اور گھر کے آس پاس گھومتے ہوئے کچھ دوستوں سے باتیں کیں۔ :) :) :)
اوووووووووووووو اچھا یہاں بھی موسم فائن شائن ہے ۔۔۔اج تو ویسے بھی بھی موڈ بہت اچھا ہے میرا تو اس لیے سب اچھا اچھا لگ رہا ہے :p
 
نووووووووووو ہے تو نہی کاز کوئی گھر میں نہی ہے نا اب شرارتیں کس کے ساتھ کروں ۔۔ہاں حُسین سے صبح صبھ باتیں کی تھیں تھوری سی :p

شرارت کرنے کے لیے کسی کا ہونا ضروری ہے؟ :) :) :)
حسین میاں سے فون پر باتیں کیں یا اکائپ پر؟ :) :) :)
 
Top