عائشہ عزیز
لائبریرین
وہ کیسے ہوتے ہیں عینی مینی؟ ذرا مجھے بھی بتاؤ؟بھئی میں بہت شرمندہ ہوں
وہ کیسے ہوتے ہیں عینی مینی؟ ذرا مجھے بھی بتاؤ؟بھئی میں بہت شرمندہ ہوں
اوکے نہی تنگ کرتیاب اس کی کیا ضرورت بھلا؟ پہلے ناراض ہو کر سبھی کو تنگ کیا اب شرمندہ ہو کر تنگ کریں گی دلاری بٹیا؟
وہ ایسے ہوتے ہین کہ دل کرتا ہے کسی کو نظر نہ آئیں اور وہاں سے بھاگ کر چھپ جائیں اور اور اور ۔۔۔اگے والا کام نہی بتاناوہ کیسے ہوتے ہیں عینی مینی؟ ذرا مجھے بھی بتاؤ؟
وہ ایسے ہوتے ہین کہ دل کرتا ہے کسی کو نظر نہ آئیں اور وہاں سے بھاگ کر چھپ جائیں اور اور اور ۔۔۔ اگے والا کام نہی بتانا
انتہائی غیر متفق!وہ ایسے ہوتے ہین کہ دل کرتا ہے کسی کو نظر نہ آئیں اور وہاں سے بھاگ کر چھپ جائیں اور اور اور ۔۔۔ اگے والا کام نہی بتانا
و علیکم السلامالسلام علیکم!
و علیکم السلام
طالموں نے چھٹی والے دن بھی دفتر بلایا ہوا ہے۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم سعود بھائی کیسے ہیں
جی شمشاد بھائی!جی دیکھ لیا ہے سعود بھائی۔
صفحہ 251 تا 350 تک۔
ویسی ہی ہوں جیسی تھیوعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ ہماری پیاری ملائکہ بٹیا کیسی ہیں؟
یعنی سوئیٹ سی، پیاری سی، چلبلی سی، شرارتی سی اور مطبخ میں تہلکہ مچانے والی پری؟و
ویسی ہی ہوں جیسی تھی
پتہ نہیںیعنی سوئیٹ سی، پیاری سی، چلبلی سی، شرارتی سی اور مطبخ میں تہلکہ مچانے والی پری؟
ایک تو اس پتہ نہیں کا جانے کیا قصہ ہے کہ ہر کسی کو پتہ نہیں کا پتا ہوتا ہے۔پتہ نہیں
ایک تو اس پتہ نہیں کا جانے کیا قصہ ہے کہ ہر کسی کو پتہ نہیں کا پتا ہوتا ہے۔