وعلیکم السلام بھائی کیسے ہیں۔۔السلام علیکم ۔۔
ویسے آج ہمارا ملائکہ بٹیا کا دن کیسا گزرا؟ کیا کچھ کیا دن بھر؟جبھی تو وہ پتہ نہیں ہوتا ہے جیسے جو بات کسی کو نا بتانی ہو وہ سبکو پتہ ہوتی ہے۔۔۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم ۔۔
وعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں سیف بھائی؟
وعلیکم السلام بھائی کیسے ہیں۔۔
ویسے آج ہمارا ملائکہ بٹیا کا دن کیسا گزرا؟ کیا کچھ کیا دن بھر؟
آج کا دن ایسا گزرا کہ آج پیپر تھا بڑا ہی مشکل تھا پر الحمدااللہ اچھا ہوگیا۔۔۔ ۔ پھر ہم صرف لڑکیوں کا گینگ ایک جگہ 2 منٹ کے لئے کسی کے گھر گئے کام سے ۔۔۔ پھر ہم لوگوں نے ایک ریسٹورانٹ سے زنگر برگر اور فرنچ فرائز کھائے (جبکہ میری بہن کھانے پہ میرا انتظار کرتی رہی اوہ مجھے کیا پتہ تھا )۔۔۔ پھر جب گھر آئی تو یہ کیا گھر کی طرف بارش ہوچکی تھی پھر بہت بارش کا انتظار کیا پھر ہوئی ہی نہیں پھر اپنے پیروں کا مینی کیور کیا اور آرام کیا۔۔۔ ابھی تک تو یہی کیا ہے۔۔۔
میں بھی بالکل ٹھیک ہوں اللہ کا کرم ہے۔۔۔الحمداللہ آپ ؟
میں بھی بالکل ٹھیک ہوں اللہ کا کرم ہے۔۔۔
آج کا دن ایسا گزرا کہ آج پیپر تھا بڑا ہی مشکل تھا پر الحمدااللہ اچھا ہوگیا۔۔۔ ۔ پھر ہم صرف لڑکیوں کا گینگ ایک جگہ 2 منٹ کے لئے کسی کے گھر گئے کام سے ۔۔۔ پھر ہم لوگوں نے ایک ریسٹورانٹ سے زنگر برگر اور فرنچ فرائز کھائے (جبکہ میری بہن کھانے پہ میرا انتظار کرتی رہی
اوہ مجھے کیا پتہ تھا)۔۔۔ پھر جب گھر آئی تو یہ کیا گھر کی طرف بارش ہوچکی تھی پھر بہت بارش کا انتظار کیا پھر ہوئی ہی نہیں پھر اپنے پیروں کا مینی کیور کیا اور آرام کیا۔۔۔ ابھی تک تو یہی کیا ہے۔۔۔
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔الحمداللہ آپ سنائیں ؟
پیپر تھا آج تو بس ہوگئی شاپینگگُڈ ۔۔ اور شاپنگ کہاں تک پہنچی ؟
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔
اب آپ بتائیں اسی طرح پوری کہانی
پیپر تھا آج تو بس ہوگئی شاپینگ
میں گراجیویشن کررہی ہوں ہسٹری میں۔۔۔کیا پڑھ رہی ہو ؟
میں گراجیویشن کررہی ہوں ہسٹری میں۔۔۔
تاریخیں تو اتنی یاد ہی نہیں کرنی پڑتی ۔۔۔ ہم تاریخ کے ایونٹ اور اسکے analyses پر زیادہ توجہ رکھتے ہیں۔۔۔تاریخیں یاد رہتی ہیں ؟؟ کسی زمانے میں مجھے بھی ہسٹری مضمون پسند تھا۔