تاریخیں تو اتنی یاد ہی نہیں کرنی پڑتی ۔۔۔ ہم تاریخ کے ایونٹ اور اسکے analyses پر زیادہ توجہ رکھتے ہیں۔۔۔
اور کیا نئی تازی ہے ؟
رات دیر سے سوئے تھے، صبح دیر سے بیدار ہوئے۔ شاور لیا، ناشتہ وغیرہ کیا، کچھ دیر محفل گردی کی، زین فورو کی سائٹ پر اپڈیٹ دیکھے، ای میل وغیرہ کے جوابات دیے پھر بھری دوپہری میں سائکل اٹھا کر آفس کی جانب چل پڑے۔ راستے میں ہرے بھرے پیڑوں کی کمی نہیں اس لیے دھوپ نے متاثر نہیں کیا۔ ویسے بھی گھر اور آفس میں سائکل کی مدد سے محض پانچ منٹ کا فاصلہ ہے۔ راستے میں ہمارے ایک کولیگ مل گئے تو ایک پیڑ کی چھاؤں میں کھڑے ہو کر ماضی حال مستقل کے حوالے سے کچھ باتیں کیں، اکیڈمیا اور جاب وغیرہ کے حوالے سے باتیں کیں، کسی ٹور پر جانے کا پلان ڈسکس کیا اور گروسری شاپنگ کے لیے بھی پلان بنایا۔ پھر آفس پہونچ کر محفل گردی کر رہے ہیں ساتھ ساتھ تھیسس پر کام کر رہے ہیں۔ شام میں طوفانی بارش کے امکانات ہیں لہٰذا موسم خراب ہونے سے قبل ہی گھر جانا ہوگا۔اب آپ بتائیں اسی طرح پوری کہانی
واؤ بھیا ہم نے بھی پلانگ کی تھی آج ایک اور لنچ کی پیپر کے بعدرات دیر سے سوئے تھے، صبح دیر سے بیدار ہوئے۔ شاور لیا، ناشتہ وغیرہ کیا، کچھ دیر محفل گردی کی، زین فورو کی سائٹ پر اپڈیٹ دیکھے، ای میل وغیرہ کے جوابات دیے پھر بھری دوپہری میں سائکل اٹھا کر آفس کی جانب چل پڑے۔ راستے میں ہرے بھرے پیڑوں کی کمی نہیں اس لیے دھوپ نے متاثر نہیں کیا۔ ویسے بھی گھر اور آفس میں سائکل کی مدد سے محض پانچ منٹ کا فاصلہ ہے۔ راستے میں ہمارے ایک کولیگ مل گئے تو ایک پیڑ کی چھاؤں میں کھڑے ہو کر ماضی حال مستقل کے حوالے سے کچھ باتیں کیں، اکیڈمیا اور جاب وغیرہ کے حوالے سے باتیں کیں، کسی ٹور پر جانے کا پلان ڈسکس کیا اور گروسری شاپنگ کے لیے بھی پلان بنایا۔ پھر آفس پہونچ کر محفل گردی کر رہے ہیں ساتھ ساتھ تھیسس پر کام کر رہے ہیں۔ شام میں طوفانی بارش کے امکانات ہیں لہٰذا موسم خراب ہونے سے قبل ہی گھر جانا ہوگا۔
عمر سیف بھائی سجاد صاحب بحرین میں موجود ہیں۔
اوکے پکچر لے لی ہے کل اپلوڈ کردوں گی۔۔۔کوئی تصویر ہو جائے پھر۔
اوہو بڑی ایبیریسئنگ صورتحال ہےانشاءاللہ کل رابطہ کرتا ہوں۔
سجاد نام سے ایک مزے کا واقعہ ابھی چند روز پہلے میرے ساتھ ہوا۔
ہوا کچھ یوں کہ میں سو رہا تھا اور ایک کال آئی
السلام علیکم ۔۔ وعلیکم السلام
جی میں سجاد بات کر رہا ہوں
میں سمجھا آپ کے کولیگ کا فون ہے
میں نیند میں بھی تھا اور تھوڑا فری ہو کر بھی بولنا شروع ہوگیا
کیسے ہیں آپ اور گھر پہ سب ٹھیک ؟
مزے کی بات تب ہوئی جب یہ سجاد صاحب بولے میں فلاں ارکیٹیٹس ریاض سے فون کر رہا ہوں ۔ آپ نے جاب کے لیے اپلائی کیا تھا اس سلسلے میں رابطہ کیا ہے آپ سے۔
پھر مجھے خیال آیا کہ یہ تو کوئی اور صاحب ہیں اور انٹرویو کرنا چاہ رہے ہیں۔
اوہو بڑی ایبیریسئنگ صورتحال ہے
اللہ کرے آپکی جاب لگ جائے جو آپکو چائیے وہی والی۔۔۔آمینجی کچھ ایسا ہی تھا اور پھر میں نیند میں بھی تھا۔ خیر ۔بات چیت اچھی ہوگئی ۔ انشاءاللہ اچھی خبر کی امید ہے۔
اللہ کرے آپکی جاب لگ جائے جو آپکو چائیے وہی والی۔۔۔ آمین
یہ ہوئی نا بات!اوکے پکچر لے لی ہے کل اپلوڈ کردوں گی۔۔۔
اچھا بھئی میں چلی لیپ ٹاپ کی اور میری ایک ساتھ بیٹری ڈاؤن ڈاؤن ڈاؤن ہوگئی ہے اوکے شب بخیر
میں ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ننھی پری؟
اچھااااا بھیااالحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں شونا پری۔