الہ آباد، اعظًم گڑھ، کانپور، میرٹھ، علی گڑھ، لکھنو، سہارن نگر، مراد آباد...............وارانسی سے بننے والا بنارس اور اب پھر وارانسی ................................![]()
بہت خوبصورت بھیا جی!![]()
بھیا مجھے نظر نہیں آ رہی
اس کا لنک مل سکتا ہے اس دن کی طرح ؟
زبردست بھیا
وعلیکم السلام بہنااو ہو میں بھول گئی -
السلام علیکم![]()
وعلیکم السلام بٹیا رانی۔او ہو میں بھول گئی -
السلام علیکم![]()
زبردست بھیا
منظر بھی بہت پیارا ہے اور آپ کا اس منظر کو کیمرے کی آنکھ میں خوبصورتی سے قید کرنا بھی![]()
وعلیکم السلام بٹیا رانی۔![]()
![]()
کہیں شونا پری کی آنکھوں میں تو ساری خوبصورتی نہیں سمٹی ہوئی ہے؟![]()
![]()
![]()
کیسی ہیں بہنا ؟ آج یونی سے چھٹی ہے آپ کو ؟وعلیکم السلام بہنا![]()
میں ٹھیک ہوں الحمد للہکیسی ہیں بہنا ؟ آج یونی سے چھٹی ہے آپ کو ؟
میں بھی خیریت سے ہوں الحمدللہمیں ٹھیک ہوں الحمد للہ
آپ کیسی ہیں؟
نہیں میں تو آ بھی گئی ہوں![]()
ٹھیک رہا بہنا۔۔ دو دن کیا اب تو اگلا ویک آف ہے پھر ہمارے امتحان ہیںمیں بھی خیریت سے ہوں الحمدللہ
کیسا رہا دن ؟
اب نیکسٹ دو دن آف ہو گا ناں ؟
او اچھاٹھیک رہا بہنا۔۔ دو دن کیا اب تو اگلا ویک آف ہے پھر ہمارے امتحان ہیں
آپ دعا کیجئے۔![]()
تھینک یو بہنااو اچھا
انشاءاللہ بہت زبردست امتحانات ہوں گےبیسٹ آف لک
![]()