پچھلے برس رمضان میں کیمپس میں پیڑوں کے جھنڈ کے سائے میں یہ مشروم نظر آئے تھے۔ :) :) :)

IMG_20120719_164457.jpg
 
شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم :)
اففف میرا یہ مطلب نہیں تھا o_O
وہ بھی اچھے لگتے ہیں لیکن جو کمزور ہوں ان کی طرف ہمدردی کی وجہ سے بھی زیادہ دل مائل ہوتا ہے ناںسو -
چاچو اب پلیز اس میں سے کوئی بات نا پکڑیے گا :nailbiting: :p

و علیکم السلام

بھتیجی اتنی جلدی گھبرا گئی ہو۔
میں تو ویسے بھی مذاق میں کہہ رہا تھا۔
 
غدیر زھرا

لائبریرین
غدیر بٹیا، اب تو پکا آنکھوں کا ہی قصور لگتا ہے۔ :) :) :)
اچھا بھیا مان لیا :)
پتا ہے بھیا یہ بات آنکھوں کے علاوہ دل پہ بھی صادق آتی ہے کہتے ہیں دل اچھا ہو تو وہ منفی چیزوں میں بھی مثبت پہلو نکال لیتا ہے :)
جس طرح آپ کا دل :)
 
اچھا بھیا مان لیا :)
پتا ہے بھیا یہ بات آنکھوں کے علاوہ دل پہ بھی صادق آتی ہے کہتے ہیں دل اچھا ہو تو وہ منفی چیزوں میں بھی مثبت پہلو نکال لیتا ہے :)
جس طرح آپ کا دل :)

عائش پری سے پوچھیں تو وہ کہیں گی کہ بھیا کے دل کا کیا ہے، وہ تو بس ایک قدرتی مشین ہے جس کا کام پورے بدن میں خون کی ترسیل کو برقرار رکھنا ہے۔ محض ایک قدرتی پمپ مشین! :) :) :)
 
غدیر زھرا

لائبریرین
عائش پری سے پوچھیں تو وہ کہیں گی کہ بھیا کے دل کا کیا ہے، وہ تو بس ایک قدرتی مشین ہے جس کا کام پورے بدن میں خون کی ترسیل کو برقرار رکھنا ہے۔ محض ایک قدرتی پمپ مشین! :) :) :)
نہیں وہ یہ نہیں کہیں گی کیونکہ انہیں بھی پتا ہے کہ آپ کا دل محض پمپ مشین نہیں :)
 
سائنس تو پتا نہیں کیا کیا کہتی ہے :)

اچھا ہے دل کے پاس رہے پاسبانِ عقل
لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے

:) :) :)

وہ تو اپنے بھیا کو تنگ کرنے کے لیے ایسا کہتی ہیں کیوں کہ ان کو بھیا کو تنگ کرنا بہت اچھا لگتا ہے۔۔۔ (سرگوشی: یہ اور بات ہے کہ بھیا اپنی شونا پتر جی سے تنگ ہی نہیں ہوتے!) :) :) :)
 
Top