ابن سعید
خادم
اور آلو انڈوں کی تصویریں کہاں ہیں؟گھر کے کام کئے اور آرام کیا بس ایسے ہی۔۔۔ ۔ آلو انڈے بنائے تھے شام میں۔۔۔
اور آلو انڈوں کی تصویریں کہاں ہیں؟گھر کے کام کئے اور آرام کیا بس ایسے ہی۔۔۔ ۔ آلو انڈے بنائے تھے شام میں۔۔۔
لی ہی نہیںاور آلو انڈوں کی تصویریں کہاں ہیں؟![]()
![]()
![]()
خود ہی سوال، خود ہی جواب
ہو سکتا ہے کہ یہ دو لنک آپ کی کچھ مدد کر سکیں۔
http://www.omerbangash.com/2013/01/arabic-keyboard-tweaked-for-urdu.html
http://itunes.apple.com/us/app/urdu-writer/id469339098
ہممم
وعلیکم السلام ہم ویسے کہ ویسے ہی ہیں ذرا جو فرق آیا ہوالسلام علیکم
کیسے ہیں سب![]()
تو اچھی بات ہے نا ہم کوئی موسم تو نہیں جو بدل جائیںوعلیکم السلام ہم ویسے کہ ویسے ہی ہیں ذرا جو فرق آیا ہو![]()
یہ والی کوالٹی کچھ اچھی نہیں تھی پر جہاں کچھ نہ ہو وہاں اسی سے گزارا کیا جا سکتا ہے۔ہممماسی کوالٹی میں چلے گی ؟؟؟
پہلے کیمرہ نکالو پھر تصویر لو پھر اسکی کیبل لگا کر کمپوٹر میں ڈالو پھر فوٹوبکٹ میں ڈالو پھر محفل میں ڈالوںیہ والی کوالٹی کچھ اچھی نہیں تھی پر جہاں کچھ نہ ہو وہاں اسی سے گزارا کیا جا سکتا ہے۔![]()
![]()
![]()
اس معاملے میں یہاں مختلف صورت حال ہے۔ ہم فون سے تصویر بناتے ہیں اور وہ چند سیکنڈ میں ہمارے پرائیویٹ البم میں از خود اپلوڈ ہو جاتا ہے۔ بس براؤزر مین رائٹ کلک کر کے تصویر کا یو آر ایل کاپی کر کے محفل میں پوسٹ کرنا ہوتا ہے۔ اور ان شاء اللہ چند روز بعد یہ کام مزید سہل ہو جائے گا۔پہلے کیمرہ نکالو پھر تصویر لو پھر اسکی کیبل لگا کر کمپوٹر میں ڈالو پھر فوٹوبکٹ میں ڈالو پھر محفل میں ڈالوںاس سے بہتر ہے آلو انڈے خاموشی سے کھا لئے جائیں
![]()
اسی لئے میں آئی پوڈ سے لیکر اپلوڈ اسی میں کرلیتی ہوں پر اسکی کوالٹی کیمرے سے اچھی نہیں ہے نا۔۔۔۔۔اس معاملے میں یہاں مختلف صورت حال ہے۔ ہم فون سے تصویر بناتے ہیں اور وہ چند سیکنڈ میں ہمارے پرائیویٹ البم میں از خود اپلوڈ ہو جاتا ہے۔ بس براؤزر مین رائٹ کلک کر کے تصویر کا یو آر ایل کاپی کر کے محفل میں پوسٹ کرنا ہوتا ہے۔ اور ان شاء اللہ چند روز بعد یہ کام مزید سہل ہو جائے گا۔![]()
![]()
![]()
من پسند سے مراد اگر نستعلیق ہے تو فی الحال یہ پسند پوری ہوتی نظر نہیں آ رہی۔ :-Dبہت شکریہ!
یہ بتائیں کہ من پسند اردو فونٹ کے لیے کوئی طریقہ ہے ؟