السلام علیکم ۔۔
پہلے تو یہ بتائیں یہ محفل کو کیا ہوا ہے ۔۔
لوڈ نہیں ہوئی کوئی ڈیٹابیس کا ایرر لکھا آتا ہے۔ ؟؟
کیوں بھئی، آج شرارتوں کا کوٹہ نہیں تھا کیا؟میں اچھی ہوں انکل ۔اور شرارتیں تو اج کوئی نہی کیں
جی انکل کوئی بھی نہی تھا کوٹہکیوں بھئی، آج شرارتوں کا کوٹہ نہیں تھا کیا؟
افف اتنی بلند سرگوشیوہ تو اپنے بھیا کو تنگ کرنے کے لیے ایسا کہتی ہیں کیوں کہ ان کو بھیا کو تنگ کرنا بہت اچھا لگتا ہے۔۔۔ (سرگوشی: یہ اور بات ہے کہ بھیا اپنی شونا پتر جی سے تنگ ہی نہیں ہوتے!)
جی انکل کوئی بھی نہی تھا کوٹہ
افف اتنی بلند سرگوشی
ہاں ناںزیادہ بلند ہو گئی تھی کیا؟
وعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں عمر بھائی؟
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم!
کیسی ہیں شونا بٹیا رانی؟
الحمداللہ ۔ آپ ؟
الحمد للہ بھیا بھی بالکل بخیر ہیں شونا بٹیا۔وعلیکم السلام بھیا
میں الحمدللہ بالکل ٹھیک ہوں
آپ کیسے ہیں ؟
ماشاءاللہالحمد للہ بھیا بھی بالکل بخیر ہیں شونا بٹیا۔
بھیا آپ ذرا تیز رفتاری اپنائیں ناں
مجھے لگتا ہے جس دن میرا نیٹ ورک خراب ہو گا تبھی کچھ ہو گا اور میرا پلان دھرا کا دھرا رہ جائے گا
السلام علیکم ۔۔