عائشہ عزیز

لائبریرین
وہ تو اپنے بھیا کو تنگ کرنے کے لیے ایسا کہتی ہیں کیوں کہ ان کو بھیا کو تنگ کرنا بہت اچھا لگتا ہے۔۔۔ (سرگوشی: یہ اور بات ہے کہ بھیا اپنی شونا پتر جی سے تنگ ہی نہیں ہوتے!) :) :) :)
ہائے اللہ جی! کہاں جاؤں میں!!! :noxxx:
یہ میری شکایتیں لگائی جا رہی ہیں۔۔ پا جی !!! تسیں وی ناں!
 
Top