وعلیکم السلام
وعلیکم السلام
میں ٹھیک ہوں بھیا جی
آپ کیسے ہیں؟
کیا کر رہے ہیں بھیاالحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔
کیا کر رہے ہیں بھیا
ڈنر کر لیا؟
بہت خوب!ہاں شونا پری ڈنر جلدی کر لیا تھا پھر غروب آفتاب کے وقت واٹر فرنٹ چلے گئے تھے۔ ابھی لوٹے ہیں۔
بہت خوب!
صبح صبح بارش ہونے لگی ہے بھیااور شونا پری کی صبح کیسی رہی؟
صبح صبح بارش ہونے لگی ہے بھیا
رات میں کافی ٹھنڈ رہی
یہ کیسے پتا چلا بھیا؟پھر تو آج ناشتے میں پراٹھوں کا پورا پورا امکان ہے۔
یہ کیسے پتا چلا بھیا؟
بالکل ٹھیک بھیااب ایسے موسم میں لسی جیسی تو کوئی چیز ناشتے میں ہوگی نہیں۔
بالکل ٹھیک بھیا
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم ۔۔
السلام علیکمافف!!! جی بٹیا شونا، ہم کوشش کریں گے کہ بٹیا اس وقت موجود ہوں۔ ویسے بٹیا چاہیں تو ڈرافٹ بنا کر رکھ لیں۔
السلام علیکم
اوکے بھیا