شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

سعود بھائی نور اللغات کی جلد سوم کے صفحہ 251 تا 350 ٹائپ کر کے میں نے فائل اپلوڈ کر دی تھی۔ آپ نے غالباً دیکھی نہیں۔
 
و علیکم السلام

سعود بھائی نور اللغات کی جلد سوم کے صفحہ 251 تا 350 ٹائپ کر کے میں نے فائل اپلوڈ کر دی تھی۔ آپ نے غالباً دیکھی نہیں۔

شمشاد بھائی! کئی سارے پیغامات موجود تھے نوٹیفکیشن میں۔۔۔ ان کو نمٹا رہے تھے۔ ابھی دیکھا ہے۔ لطف آ گیا سبھی کو مکمل دیکھ کر۔ :) :) :)
 
Top