ابن سعید
خادم
میں بھی ٹھیک ہوں بہت تھک گئی ہوں۔۔۔
کیوں بھئی، ہماری دلاری پری نے آج ایسا کیا کیا کہ تھکان سوار ہو گئی؟
میں بھی ٹھیک ہوں بہت تھک گئی ہوں۔۔۔
نہیں نہیں سعود بھائی آپ نے مجھے اتنا فضول خرچ سمجھ رکھا ہے کیا۔۔۔۔ آج ہم نے لنچ کیا باہر جاکر سب نے آج تو ہم فل فل تیار ہوکر گئے تھے۔۔۔ آہ پورا دن ہائی ہیلز میں پورا شہر گھومنا کوئی آسان بات کہاں ہے بھیاتو یوں کہیں نا کہ آج پھر سے خریداری ہوئی ہے!
وعلیکم السلام میں تو ٹھیک ہوں بس تھکی ہوئی ہوں۔۔۔ تم بتاؤ۔۔۔آگئی آگئی کیسی ہو ملائکہ السلام علیکم
میں بھی بلکل فٹ ہوں اور اتنا سٹڈیز کے باوجود بلکل بھی تھکی نہی آئی ایم فریش تم کیوں تھکی پڑی ہو ؟وعلیکم السلام میں تو ٹھیک ہوں بس تھکی ہوئی ہوں۔۔۔ تم بتاؤ۔۔۔
نہیں نہیں سعود بھائی آپ نے مجھے اتنا فضول خرچ سمجھ رکھا ہے کیا۔۔۔ ۔ آج ہم نے لنچ کیا باہر جاکر سب نے آج تو ہم فل فل تیار ہوکر گئے تھے۔۔۔ آہ پورا دن ہائی ہیلز میں پورا شہر گھومنا کوئی آسان بات کہاں ہے بھیا
نہیں نہیں سعود بھائی آپ نے مجھے اتنا فضول خرچ سمجھ رکھا ہے کیا۔۔۔ ۔ آج ہم نے لنچ کیا باہر جاکر سب نے آج تو ہم فل فل تیار ہوکر گئے تھے۔۔۔ آہ پورا دن ہائی ہیلز میں پورا شہر گھومنا کوئی آسان بات کہاں ہے بھیا
اس لئےمیں بھی بلکل فٹ ہوں اور اتنا سٹڈیز کے باوجود بلکل بھی تھکی نہی آئی ایم فریش تم کیوں تھکی پڑی ہو ؟
جب میں صبح جارہی تھی تو امی نے کہا تھا کہ آج تو تمھارے پیر ٹوٹے ہی ٹوٹے میں نے کہا کوئی بات نہیں امی ایک آدھ دن کرلینے میں کوئی برائی نہیں آج صبح میں viva بھی تھا بہت اچھا ہوا سر نے پورا بھی نہیں لیا اور بھیج دیا کیونکہ سر کو پتہ تھا کہ میں نے خود ہی سارا کام کیا ہے۔۔۔لاحول و لا قوۃ!
لنچ والی بات تو خیر معلوم تھی کیوں کہ کل کیفیت نامے میں لکھا دیکھا تھا لیکن یہ ہائی ہیل والی بات نئی ہے!
جب میں صبح جارہی تھی تو امی نے کہا تھا کہ آج تو تمھارے پیر ٹوٹے ہی ٹوٹے میں نے کہا کوئی بات نہیں امی ایک آدھ دن کرلینے میں کوئی برائی نہیں آج صبح میں viva بھی تھا بہت اچھا ہوا سر نے پورا بھی نہیں لیا اور بھیج دیا کیونکہ سر کو پتہ تھا کہ میں نے خود ہی سارا کام کیا ہے۔۔۔
اووووووووووووووووو اچھا بھئی میں تو نہی پہنتی یہ ہیل شیل ۔۔آئی ڈاؤنٹ لائک ۔۔ہائی ہیلز مجھے تو فلیٹ شوز اچھی لگتی ہیں جن کو پہن کر میں بھاگ سکوں لکن اپنی اپنی پسند ہے نا تمہیں اچھی لگتی ہو گی
بھئی مجھے بہت بہت بہت اچھی لگتی ہیں۔۔۔۔ چچا جی میں نے تو آج صرف اور صرف ونڈو شوپینگ کی ہے۔۔۔ کل سے بس سارے گھر کے کام وام شروع۔۔۔جب گھومنا تھا تو پھر ہائی ہیل کیوں پہنی؟
اور مجھے کسی نے نہیں بتایا کہ تم نے آج کتنے پیسے خرچ کر دیئے۔
مجھے تو بہت پسند ہیں میرا قد لمبا بھی ہے اور جب میں ہائی ہیلز پہنتی ہوں تو بس بہت اچھی لگتی ہے مجھے۔۔۔اووووووووووووووووو اچھا بھئی میں تو نہی پہنتی یہ ہیل شیل ۔۔آئی ڈاؤنٹ لائک ۔۔ہائی ہیلز مجھے تو فلیٹ شوز اچھی لگتی ہیں جن کو پہن کر میں بھاگ سکوں لکن اپنی اپنی پسند ہے نا تمہیں اچھی لگتی ہو گی
وااااااااااااا جی کیا بات ہے بس بہت ہی اچھی لگتی ہے مجھے ہاؤ سوئیٹ ملائکہمجھے تو بہت پسند ہیں میرا قد لمبا بھی ہے اور جب میں ہائی ہیلز پہنتی ہوں تو بس بہت اچھی لگتی ہے مجھے۔۔۔
ہاں نا آج کیا ہوا میری دوست نے ایک دوسری دوست کو بولا کہ تمھاری گھڑی بہت اچھی لگ رہی ہے میں نے فٹافٹ اپنی گھڑی آگے کردی جو آج میں نے فرسٹ ٹائم پہنی تھی کہ میری زیادہ اچھی لگ رہی ہے۔۔۔ سب اتنا اتنا ہنسے کہ تمھاری بچوں والی باتیں ختم نہیں ہونگیوااااااااااااا جی کیا بات ہے بس بہت ہی اچھی لگتی ہے مجھے ہاؤ سوئیٹ ملائکہ
ہاں یہ تو میں بھی اندازہ لگاتی رہتی ہوں ۔۔تم بہت انوسینٹ ہو لائک میہے نا بھئیہاں نا آج کیا ہوا میری دوست نے ایک دوسری دوست کو بولا کہ تمھاری گھڑی بہت اچھی لگ رہی ہے میں نے فٹافٹ اپنی گھڑی آگے کردی جو آج میں نے فرسٹ ٹائم پہنی تھی کہ میری زیادہ اچھی لگ رہی ہے۔۔۔ سب اتنا اتنا ہنسے کہ تمھاری بچوں والی باتیں ختم نہیں ہونگی