ملائکہ

محفلین
ہاں یہ تو میں بھی اندازہ لگاتی رہتی ہوں ۔۔تم بہت انوسینٹ ہو لائک می:battingeyelashes:ہے نا بھئی:p
بس انوسینٹ کیا ہوں ۔۔۔۔ دنیا تو میں نے بھی دیکھی ہے بس گھر میں نخریلی ہوں نا اس لئے ایسی ہوں لیکن جب سنجیدہ ہوں تو بہت سنجیدہ ہوں
 

عینی شاہ

محفلین
بس انوسینٹ کیا ہوں ۔۔۔ ۔ دنیا تو میں نے بھی دیکھی ہے بس گھر میں نخریلی ہوں نا اس لئے ایسی ہوں لیکن جب سنجیدہ ہوں تو بہت سنجیدہ ہوں
اچھا اچھا اب ڈراؤ نا سنجیدہ کے نام پر :cautious: ہاں نخریلی تو ہو تم یہ مجھے پتہ ہے :pویسے میں بلکل بھی نہی ہوں نخریلی شخریلی:rolleyes:
 

ملائکہ

محفلین
ہمیں بھی دیکھنی ہے! :) :) :)

DSC01216_zpsc31e35a1.jpg



یہ صبح میں لی تھی یہ ساری چیزیں آج میرے استعمال میں تھیں:lovestruck:
 

ملائکہ

محفلین
واؤوووووووووووووووووووو ویری بیوٹفل ملائکہ ۔۔:thumbsup:
بھئی ہماری ملائکہ بٹیا کی طرح ان کی جیولری بھی خوبصورت ہے! :) :) :)
مجھے بھی بہت پسند ہے میری خالہ نے مجھے یہ گفٹ کی تھی۔۔۔ میرا پرس بھی بڑا پیارا ہے:love:
 
Top