عائشہ عزیز
لائبریرین
اللہ حافظ بھیا ، اللہ حافظ ملائکہ
میں جا رہی ہوں۔ شب بخیر
میں جا رہی ہوں۔ شب بخیر
اللہ حافط شونا پری۔ شب بخیر۔ سونے سے قبل مسکان۔۔۔اللہ حافظ بھیا ، اللہ حافظ ملائکہ
میں جا رہی ہوں۔ شب بخیر
بس یہ آرٹ صرف لڑکیوں کو ہی آتا ہے بھیا۔۔۔۔ہم یہی سوچ کر حیران ہو رہے ہیں کہ یہ ناتمام فہرست اس ننھے سے کیوٹ سے بیگ میں کیسے سمائی ہوگی؟ بے چارے پرس کی تو جان نکلی جا رہی ہوگی۔ اور ملائکہ بٹیا اس میں سے چیزیں ڈھونڈ کر نکالتی کیسے ہوں گی؟
اوکے گڈنائٹ عائشہاللہ حافظ بھیا ، اللہ حافظ ملائکہ
میں جا رہی ہوں۔ شب بخیر
لڑکیوں کو یا پریوں کو؟بس یہ آرٹ صرف لڑکیوں کو ہی آتا ہے بھیا۔۔۔ ۔
دونوں کو بھیالڑکیوں کو یا پریوں کو؟
آج ہماری ملائکہ پری نے شام کے کھانے میں کیا کھایا؟دونوں کو بھیا
میں نے چکن کا سالن اور روٹی اور کھیرا اور دہیآج ہماری ملائکہ پری نے شام کے کھانے میں کیا کھایا؟
سب کچھ امی جان سے بنوائے تھے یا خود بھی کچھ تیار کیا تھا ملائکہ پری نے؟میں نے چکن کا سالن اور روٹی اور کھیرا اور دہی
روٹی میں نے بنائی تھیسب کچھ امی جان سے بنوائے تھے یا خود بھی کچھ تیار کیا تھا ملائکہ پری نے؟
وعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں فہیم بھائی؟
یہ ہوئی نا بات! ویسے اب امتھان ہو گئے تو چھٹیوں میں ملائکہ پری کچن میں کون کون سے تجربات کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں؟روٹی میں نے بنائی تھی
الحمد للہ ہمارے حال بھی خوب اور ریوالونگ چئیر پر بیٹھے ہونے کے باعث چال بھی خوب!بد مزاج تو بالکل نہیں ہیں
نہ ویسے جو کہا جاتے ہیں
جناب کے تو مزاج ہی نہیں ملتے
آپ کہیں کیا حال اور کیسی چال ہے۔
روٹی سالن روٹی سالن روٹی سالن اور چاول بھییہ ہوئی نا بات! ویسے اب امتھان ہو گئے تو چھٹیوں میں ملائکہ پری کچن میں کون کون سے تجربات کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں؟
بس تین دفعہ روٹی، تین دفعہ سالن اور ایک دفعہ چاول بنا کر چھٹیاں نمٹ جائیں گی ساری؟روٹی سالن روٹی سالن روٹی سالن اور چاول بھی
الحمد للہ ہمارے حال بھی خوب اور ریوالونگ چئیر پر بیٹھے ہونے کے باعث چال بھی خوب!
فہیم بھائی کیسے ہیں