اگر اس اشتہار سے سہیلیاں نہیں بن سکیں تو مزید قوت بھرا اشتہار جو چائے کافی سے لیس ہوگا وہ جاری کیا جائے گا۔سعود بھائی اس اشتہار میں چائے کا ذکر تک نہیں کیا آپ نے۔
الحمد للہ آفس پہونچ بھی گئے ہم تو۔خیریت سے جائیے بھیا
اور ملائکہ پری اپنا پرس ساتھ لائی ہیں یا نہیں؟میں آگئی واپس۔۔
پڑھ رہی تھی ابھی تھوڑی دیر پہلے یہاں وارد ہوئی ہوں۔ بجلی بند ہوگئی ہے ناںکیا کررہی ہو۔۔
الحمد للہ آفس پہونچ بھی گئے ہم تو۔
جی بٹیا، بے حد خوبصورت ہے آپ کا پرس۔۔۔ اور ملائکہ بٹیا رانی خود بھی۔
ایسے بیگ میں نے ائیر ہوسٹیس کے دیکھے ہیں پر وہ اتنے فینسی نہیں ہوتے نا۔۔۔ یہ نا پیارا۔۔۔بھئی مجھے تو دونوں چیزیں پسند آئیں ملائکہ بھی اور پرس بھی
اسی سے تو پیارا ہے۔۔۔۔اور پرس کا فیتہ تو گولڈن لڑی سے بنا ہوا ہے۔
جی بٹیا بہت خوبصورت ہے۔ ویسے ابھی آپ کے یہاں پرس میں بڑے فیتے کا رواج ہے؟ایسے بیگ میں نے ائیر ہوسٹیس کے دیکھے ہیں پر وہ اتنے فینسی نہیں ہوتے نا۔۔۔ یہ نا پیارا۔۔۔
بالکلایسے بیگ میں نے ائیر ہوسٹیس کے دیکھے ہیں پر وہ اتنے فینسی نہیں ہوتے نا۔۔۔ یہ نا پیارا۔۔۔
اس لیے بھی پیارا ہے کیوں کہ ملائکہ پری کا پرس ہے۔اسی سے تو پیارا ہے۔۔۔ ۔
اس بیگ میں اب گنتے جائیں چیزیں۔۔۔ موبائل، کیمرہ، پن، پیسے، لپ گلوس، مسکارہ، آئی لائنر، بی بی کریم، فیس پاوڈر ، فیس واش، بالوں کا اسپرے والا سیرم، پرفیوم، بالوں کا کیچر، بالوں کا ہیر بینڈ۔۔۔ اور اور یاد نہیں آرہا۔۔۔ اب مجھے شاباشی دیں کہ اتنے سے بیگ میں کیا کیا رکھا ہے۔۔۔۔مثلاً ہائی ہیل سینڈل کا فیتہ، ناخن تراش، ٹشو پیپر، کچھ سکے، ننھا سا آئینہ، ایک عدد نوٹ بک، بغیر ڈھکن کے ایک عدد قلم، چیونگم، املی کی گٹھلیاں، سیفٹی پن۔۔۔ و علی ہٰذا القیاس!
ہر طرح کے بیگ کا رواج ہے جو بھی پیارا لگے بس۔۔۔ یہ تو اس میں پرمیننٹ لگا ہوا ہے۔۔۔جی بٹیا بہت خوبصورت ہے۔ ویسے ابھی آپ کے یہاں پرس میں بڑے فیتے کا رواج ہے؟
اس لیے بھی پیارا ہے کیوں کہ ملائکہ پری کا پرس ہے۔
ہم یہی سوچ کر حیران ہو رہے ہیں کہ یہ ناتمام فہرست اس ننھے سے کیوٹ سے بیگ میں کیسے سمائی ہوگی؟ بے چارے پرس کی تو جان نکلی جا رہی ہوگی۔ اور ملائکہ بٹیا اس میں سے چیزیں ڈھونڈ کر نکالتی کیسے ہوں گی؟اس بیگ میں اب گنتے جائیں چیزیں۔۔۔ موبائل، کیمرہ، پن، پیسے، لپ گلوس، مسکارہ، آئی لائنر، بی بی کریم، فیس پاوڈر ، فیس واش، بالوں کا اسپرے والا سیرم، پرفیوم، بالوں کا کیچر، بالوں کا ہیر بینڈ۔۔۔ اور اور یاد نہیں آرہا۔۔۔ اب مجھے شاباشی دیں کہ اتنے سے بیگ میں کیا کیا رکھا ہے۔۔۔ ۔
ہاں وہ تو ہم نے دیکھ لیا تھا کہ ایک ہی لڑی ہے جو بیگ کے اوپر موجود چار سوراخوں میں پروئی گئی ہے۔ہر طرح کے بیگ کا رواج ہے جو بھی پیارا لگے بس۔۔۔ یہ تو اس میں پرمیننٹ لگا ہوا ہے۔۔۔