ملائکہ
محفلین
اسکے جواب کے لئے آپ پچھلے صفحوں پر دیکھیں کہ میں خوش ہوں کہ نہیںفہیم بھائی اچھے بھلے ہی ہیں ابھی تک تو
آپ سناؤ کیسی ہو اور کیا چل رہا ہے۔
خوش ہو نہ
اسکے جواب کے لئے آپ پچھلے صفحوں پر دیکھیں کہ میں خوش ہوں کہ نہیںفہیم بھائی اچھے بھلے ہی ہیں ابھی تک تو
آپ سناؤ کیسی ہو اور کیا چل رہا ہے۔
خوش ہو نہ
جی بالکلبس تین دفعہ روٹی، تین دفعہ سالن اور ایک دفعہ چاول بنا کر چھٹیاں نمٹ جائیں گی ساری؟
حال خوب، ماضی رنگین اور مستقبل پرسکون
مجھے کچھ وہ یاد آگیا
جوں پٹ، ندی لال، بیل ٹنڈا
ویسے یہ ریوالونگ چیئر پر بیٹھ کر شطرنج کھیلا جائے تو چالیں خوب چلی جاتی ہیں کیا
اسکے جواب کے لئے آپ پچھلے صفحوں پر دیکھیں کہ میں خوش ہوں کہ نہیں
زیادہ خوش نہ ہوں بچو جی! رمضان میں تو کچن سے نجات ملے گی نہیں۔جی بالکل
آپ دیکھیں نا پیچھے صفحوں پر ۔۔۔۔کنفیوشس کا قول ہے جب بنا پان کھائے ہی زبان لال ہوجائے تو سمجھ لو بندہ یا بندی خوش ہے
ویسے ابھی کہاں پکنک منانے جانے کا پروگرام ہے
رمضان میں تو یونی شروع بھی ہوجائے گیزیادہ خوش نہ ہوں بچو جی! رمضان میں تو کچن سے نجات ملے گی نہیں۔
آپ دیکھیں نا پیچھے صفحوں پر ۔۔۔ ۔
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/محفل-کی-بارہ-دری.53379/page-1393ہممم
رکو پھر ابھی ہم دیکھ لیتے ہیں
پھر بھی شام کو امی جان کا ہاتھ تو بٹائیں گی ہی بچو جی!رمضان میں تو یونی شروع بھی ہوجائے گی
ہممم وہ تو کرتی ہی ہوں۔۔پھر بھی شام کو امی جان کا ہاتھ تو بٹائیں گی ہی بچو جی!
پہلے یونی گئے وہاں سے طارق روڈ وہاں ونڈو شاپینگ پھر ڈالمن مال کے فوڈ کورٹ میں کھانا کھایا۔۔۔یعنی آج آپ نے سارا دن اونچی ہیل پہن کر شہر گھومنے میں بتایا
کہاں کہاں گھومنا ہوا اور لنچ کہاں کیا
وہ کون سا ایسا پکوان ہے جس کے بغیر ملائکہ پری کے کچن میں رمضان کا ایک دن بھی نہیں گزرتا؟ہممم وہ تو کرتی ہی ہوں۔۔
پہلے یونی گئے وہاں سے طارق روڈ وہاں ونڈو شاپینگ پھر ڈالمن مال کے فوڈ کورٹ میں کھانا کھایا۔۔۔
پہلے یونی گئے وہاں سے طارق روڈ وہاں ونڈو شاپینگ پھر ڈالمن مال کے فوڈ کورٹ میں کھانا کھایا۔۔۔
بہت کمفورٹیبل والی ہیں اس وقت تو ہلکا ہلکا ہورہا تھا اب بالکل نہیں ہورہا۔۔۔گڈ
لیکن وہ اونچی ہیل نے تو تھکان کو زیادہ کردیا ہوگا۔
کیوں کہ پرس کے ساتھ پرس کی ملکہ ملائکہ پری بھی موجود تھیں۔اور پرس کی تصویر کیوں ڈیلیٹ ماردی تم نے
کیا کسی نے نظر لگا دینی تھی اسے
اس میں پرس کے علاوہ میں بھی تھی پوری کی پوری آپ لیٹ ہوگئےاور پرس کی تصویر کیوں ڈیلیٹ ماردی تم نے
کیا کسی نے نظر لگا دینی تھی اسے
اس میں پرس کے علاوہ میں بھی تھی پوری کی پوری آپ لیٹ ہوگئے