پہلے چھٹی گزار کر جمعہ پڑھتے تھے اب جمعہ پڑھ کر چھٹی گزارہ کریں گے۔
شمشاد لائبریرین جون 24، 2013 #28,261 پہلے چھٹی گزار کر جمعہ پڑھتے تھے اب جمعہ پڑھ کر چھٹی گزارہ کریں گے۔
شمشاد لائبریرین جون 24، 2013 #28,263 جی ہاں اب سے آپ ہی کی طرح ہو گا۔ باقی تو سب خلیجی ممالک میں پہلے ہی ہو چکا ہے۔ انہوں نے سب سے آخر میں کیا ہے۔
جی ہاں اب سے آپ ہی کی طرح ہو گا۔ باقی تو سب خلیجی ممالک میں پہلے ہی ہو چکا ہے۔ انہوں نے سب سے آخر میں کیا ہے۔
شمشاد لائبریرین جون 24، 2013 #28,268 ماہا عطا نے کہا: السلام علیکم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
ابن سعید خادم جون 24، 2013 #28,269 وعلیکم السلام! الحمد للہ ہم بخیر ہیں اور اب کالج جانے کی تیاری کر رہے ہیں۔
زین لائبریرین جون 24، 2013 #28,270 السلام علیکم کیسے ہیں محفلین ؟ @سعود بھائی فرحت کیانی آپی شمشاد بھائی شاید آف لائن ہیں
فرحت کیانی لائبریرین جون 24، 2013 #28,271 زین نے کہا: السلام علیکم کیسے ہیں محفلین ؟ @سعود بھائی فرحت کیانی آپی شمشاد بھائی شاید آف لائن ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم السلام الحمد اللہ۔ سب ٹھیک۔ آپ کیسے ہیں زین؟ طبیعت کیسی ہے اب؟ بہت اچھا محسوس ہو رہا ہے آپ کو واپس یہاں دیکھ کر۔
زین نے کہا: السلام علیکم کیسے ہیں محفلین ؟ @سعود بھائی فرحت کیانی آپی شمشاد بھائی شاید آف لائن ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم السلام الحمد اللہ۔ سب ٹھیک۔ آپ کیسے ہیں زین؟ طبیعت کیسی ہے اب؟ بہت اچھا محسوس ہو رہا ہے آپ کو واپس یہاں دیکھ کر۔
زین لائبریرین جون 24، 2013 #28,272 طبیعت الحمداللہ بہتر ہے ۔۔۔ آج ڈاکٹر کے پاس جانا تھا لیکن نہیں جاسکا۔۔۔ اب کل جاؤنگا۔۔۔
ابن سعید خادم جون 24، 2013 #28,273 زین نے کہا: السلام علیکم کیسے ہیں محفلین ؟ @سعود بھائی فرحت کیانی آپی شمشاد بھائی شاید آف لائن ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم السلام! الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں اور اس وقت آفس میں ہیں، میٹنگ کی تیاری فرما رہے ہیں۔
زین نے کہا: السلام علیکم کیسے ہیں محفلین ؟ @سعود بھائی فرحت کیانی آپی شمشاد بھائی شاید آف لائن ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم السلام! الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں اور اس وقت آفس میں ہیں، میٹنگ کی تیاری فرما رہے ہیں۔
ابن سعید خادم جون 24، 2013 #28,275 زین نے کہا: خوب مقدس بہنا کیوں نہیں آرہیں محفل میں ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جانے کیا بات ہے زین بھائی، بس وہ آن لائن نظر نہیں آتیں آج کل۔
زین نے کہا: خوب مقدس بہنا کیوں نہیں آرہیں محفل میں ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جانے کیا بات ہے زین بھائی، بس وہ آن لائن نظر نہیں آتیں آج کل۔
شمشاد لائبریرین جون 24، 2013 #28,276 و علیکم السلام زین ڈاکٹر کے ضرور جانا چاہیے تھا۔ اس معاملے میں سُستی نہیں کرنی چاہیے۔