ابن سعید
خادم
ارے واہ بس کر دیں منہ میں پانی آگیا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
یعنی اب آپ کو نہیں کھانا؟
ارے واہ بس کر دیں منہ میں پانی آگیا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
کھانا ہے نہ۔۔۔ کیوں نہیں کھاؤں گی
میں تو اب سونے جا رہا ہوں۔ اللہ حافظ۔
ٹھیک ہے پھر آ جائیں۔۔۔ ہم تو کب سے منتظر ہیں۔
ہم ابھی آئے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
آپ کو بھی مبارک ہو ۔میں اچھی ہوں آپ کیسے ہیں ؟وعلیکم السلام!
محفل کی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
شونا پری کیسی ہیں؟
آپ کو بھی مبارک ہو ۔میں اچھی ہوں آپ کیسے ہیں ؟
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں!
آپ کی طرف کیا صورتحال ہے ؟؟ اور یہ این ایس اے کا کیا چکر ہے ؟