ابن سعید
خادم
بھاگے کیوں لاله؟؟؟
کیوں کہ اس وقت تاخیر ہو رہی تھی۔
بھاگے کیوں لاله؟؟؟
السلام علیکم سب کو
میں سمجی آپ کا ٹیسٹ هو گا هی هی هیکیوں کہ اس وقت تاخیر ہو رہی تھی۔
اور هم موبائل سے اردو محفل استعمال کرنے میں کامیاب هو هی گئے هیں
میں سمجی آپ کا ٹیسٹ هو گا هی هی هی
اچھی اچھی تیاری کریں لالہٹیسٹ تو نہیں ہے شونا لیکن گیارہ تاریخ کو پریزینٹیشن ہے اور 8 تاریخ کو اس کا پریکٹس سیشن ہے۔
اچھی اچھی تیاری کریں لالہ
وعلیکم السلام بھیاآداب تسلیمات!
کیسے ہیں احباب؟
میں بھی بالکل ٹھیک، اللہ کا بے حد کرم۔ جشن کی تیاریاں کہاں تک پہنچیں؟ آپ کیا بنارہی ہیں دعوت کے لیے؟وعلیکم السلام بھیا
میں ٹھیک ہوں الحمد للہ
آپ کیسے ہیں؟
مرشد من! حالات بخیر ہیں الحمدللہ..........حبس اور گرمی البتہ پرانے بدلے اتار رہی ہیں شاید ........وعلیکم السلام! کیسے مزاج ہیں حضور؟
تیاریاں تو ہوگئیں بھیا بہت سارے پروگرام ساتھ ساتھ چل رہے ہیں کچھ نیا بھی سوچا جا رہا ہے۔۔ آپ گول گپوں کے اسٹال کی طرف نہیں گئے وہ جس کے پاس ہی ایک نیلا صندوق پڑا ہوا ہے۔۔ گول گپے کھائیے ناں اس سے بڑے دعوت اور کیا ہوگی؟میں بھی بالکل ٹھیک، اللہ کا بے حد کرم۔ جشن کی تیاریاں کہاں تک پہنچیں؟ آپ کیا بنارہی ہیں دعوت کے لیے؟
میں بھی بالکل ٹھیک، اللہ کا بے حد کرم۔ جشن کی تیاریاں کہاں تک پہنچیں؟ آپ کیا بنارہی ہیں دعوت کے لیے؟