عائشہ عزیز
لائبریرین
میں نے کیوں پریشان ہونا ہے بھلاہم اسے سنبھالنے والے بھی بلائیں گے، آپ کیوں پریشان ہوتی ہیں۔
میں نے کیوں پریشان ہونا ہے بھلاہم اسے سنبھالنے والے بھی بلائیں گے، آپ کیوں پریشان ہوتی ہیں۔
بولو بچہ کیا سیکھنا ہے تم کو؟کس کس موقعے پہ باندھی
چلو بھئی اب پگڑی تو ہم نے باندھ دی اب کچھ سکھاؤ بھی
اور اس بات کا جواب محفل کی بارہ دری میں دے دینا یہاں اتنی چیٹ نہیں کرتے ٹھیک
جو تم سیکھا دوبولو بچہ کیا سیکھنا ہے تم کو؟
کیا پتا جو میں سکھانے لگوں وہ تمہیں پہلے سے ہی آتا ہو۔ اس لیے تم بتا دو ناں کیا نہیں آتاجو تم سیکھا دو
مجھے غصہ کنٹرول کرنا نہیں آتاکیا پتا جو میں سکھانے لگوں وہ تمہیں پہلے سے ہی آتا ہو۔ اس لیے تم بتا دو ناں کیا نہیں آتا
مجھے غصہ کنٹرول کرنا نہیں آتا
سنت کی مطابق عمل کرکے دیکھا؟مجھے غصہ کنٹرول کرنا نہیں آتا
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
اب ہم آفس جانے کی تیاری کر رہے ہیں۔
بھیا آ جاتا ہے ناں یہ تو قدرتی ہے --تو غصہ آنے ہی مت دیجیے۔
جی بہنا اس سے کم ہو جاتا ہے لیکن بعض اوقات اس قدر حاوی ہوتا ہے کہ اس وقت کچھ بھی نہیں سوجھتاسنت کی مطابق عمل کرکے دیکھا؟
کوئی بات نہیں خود ہی ٹھیک ہو جائے گا آہستہ آہستہجی بہنا اس سے کم ہو جاتا ہے لیکن بعض اوقات اس قدر حاوی ہوتا ہے کہ اس وقت کچھ بھی نہیں سوجھتا
مطلب صحبتِ یاراں او ہو یعنی صحبتِ استاد کا اثر ہو جائے گاکوئی بات نہیں خود ہی ٹھیک ہو جائے گا آہستہ آہستہ
بس میرے ساتھ رہا کرو ناں
عین ممکن ہے!مطلب صحبتِ یاراں او ہو یعنی صحبتِ استاد کا اثر ہو جائے گا
انشاءاللہعین ممکن ہے!