فلک شیر
محفلین
الحمدللہ ! آپ خیریت سے ہیں?آداب تسلیمات!
کیسے ہیں احباب؟
الحمدللہ ! آپ خیریت سے ہیں?آداب تسلیمات!
کیسے ہیں احباب؟
ایسی ہی جیسے درویش والی مشکل مشکل سی تحریر ہوتی ہے بچوشگفتہ تحریر کیسی ہوتی ہے بھلا؟
ہمیں کیا پتہ؟.............
تو چاچو مجھے انرجی بھی چاہیے ناں اکیلی کب سے پورے پنڈال میں گھوم رہی ہوںاس نے کیا بنانا ہے۔ دودھ جو اراکین کی چائے کے لیے ہے، وہ بھی پی جائے گی۔
واہ! کیا فیصل آبادی گول گپے ہیں یا لالوکھیت کے؟تیاریاں تو ہوگئیں بھیا بہت سارے پروگرام ساتھ ساتھ چل رہے ہیں کچھ نیا بھی سوچا جا رہا ہے۔۔ آپ گول گپوں کے اسٹال کی طرف نہیں گئے وہ جس کے پاس ہی ایک نیلا صندوق پڑا ہوا ہے۔۔ گول گپے کھائیے ناں اس سے بڑے دعوت اور کیا ہوگی؟
ہر قسم کے گول گپے پائے جاتے ہیں اور پانی پوری بھیواہ! کیا فیصل آبادی گول گپے ہیں یا لالوکھیت کے؟
الحمد للہ۔ اللہ کا بڑا کرم ہے۔ آپ سنائیے، کیا ہورہا ہے؟الحمدللہ ! آپ خیریت سے ہیں?
اوئے ہوئے، منھ میں پانی آگیا۔ ارے یہ اسٹال کس کے حوالے ہے بھئی؟ہر قسم کے گول گپے پائے جاتے ہیں اور پانی پوری بھی
اچھا، یعنی کہ کڑی نگرانی کرنی پڑے گی۔ ؛)اس نے کیا بنانا ہے۔ دودھ جو اراکین کی چائے کے لیے ہے، وہ بھی پی جائے گی۔
نیلم بہنا کے حوالےالحمد للہ۔ اللہ کا بڑا کرم ہے۔ آپ سنائیے، کیا ہورہا ہے؟
اوئے ہوئے، منھ میں پانی آگیا۔ ارے یہ اسٹال کس کے حوالے ہے بھئی؟
کوئی فائدہ نہیں ہوگا بھائیاچھا، یعنی کہ کڑی نگرانی کرنی پڑے گی۔ ؛)
اچھا جی، وہ کیوں؟ آپ کے پاس سلیمانی ٹوپی ہے؟کوئی فائدہ نہیں ہوگا بھائی
کیونکہ وہ پتا ہی آپ لوگوں کو تب چلے گا جب ساری چیزوں کا صفایا ہوگیا ہوگااچھا جی، وہ کیوں؟ آپ کے پاس سلیمانی ٹوپی ہے؟
اور اگر ہم دودھ لاکر رکھنے کی بجائے دودھ دینے والی یعنی گائے بھینس ہی لا کر ایک کونے میں باندھ دیں تو؟کیونکہ وہ پتا ہی آپ لوگوں کو تب چلے گا جب ساری چیزوں کا صفایا ہوگیا ہوگا
یہ گائے بھینس کا پنڈال میں کیا کام بھائی۔۔ وہ بے چاری ڈر جائے گی یہاں اتنی زیادہ لائٹننگ ہوئی ہے اس لیے بہتر ہوگا اس کو باہر ہی رکھیں بس دودھ لا کر اندر رکھیں اور وہ بھی میرا سربراہی میںاور اگر ہم دودھ لاکر رکھنے کی بجائے دودھ دینے والی یعنی گائے بھینس ہی لا کر ایک کونے میں باندھ دیں تو؟
ہاہاہاہا۔۔۔ ہمیں مل گیا دودھ کے مسئلے کا حلیہ گائے بھینس کا پنڈال میں کیا کام بھائی۔۔ وہ بے چاری ڈر جائے گی یہاں اتنی زیادہ لائٹننگ ہوئی ہے اس لیے بہتر ہوگا اس کو باہر ہی رکھیں بس دودھ لا کر اندر رکھیں اور وہ بھی میرا سربراہی میں
کونسا حل مل گیا مجھے بھی بتائیںہاہاہاہا۔۔۔ ہمیں مل گیا دودھ کے مسئلے کا حل
ابھی راستے میں ہے ہمارا حل، بھینس کالونی سے آرہا ہےکونسا حل مل گیا مجھے بھی بتائیں
عمار بھیااااابھی راستے میں ہے ہمارا حل، بھینس کالونی سے آرہا ہے
بھینس ڈر جائے گی یااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمار بھیاااا
دیکھیں میں نے کہا ناں بھینس یہاں پر ڈر جائے گی اس کو باہر ہی رکھیں
بھینس ہی ڈرے گی ناں اور پتا بھی ہے پھر اس کو قابو کرنا مشکل ہو جائے گابھینس ڈر جائے گی یااااا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
ہم اسے سنبھالنے والے بھی بلائیں گے، آپ کیوں پریشان ہوتی ہیں۔بھینس ہی ڈرے گی ناں اور پتا بھی ہے پھر اس کو قابو کرنا مشکل ہو جائے گا