عائشہ عزیز
لائبریرین
آپ کو نہیں چھٹی بھیا؟مطلع کیا جاتا ہے کہ ہم آفس آ گئے ہیں اور آج امریکہ میں یوم آزادی کی چھٹی بھی ہے۔
آپ کو نہیں چھٹی بھیا؟مطلع کیا جاتا ہے کہ ہم آفس آ گئے ہیں اور آج امریکہ میں یوم آزادی کی چھٹی بھی ہے۔
آپ کو نہیں چھٹی بھیا؟
واہ بھئی بھیا گھر میں بور بھی ہوتے ہیں۔بالکل چھٹی ہے ننھی پری۔ وہ تو ہم گھر پر بیٹھے بور ہو رہے تھے تو یہاں چلے آئے۔
واہ بھئی بھیا گھر میں بور بھی ہوتے ہیں۔
اور آج تو میں بھی یہیں تھی سو میں بھی ہاتھ بٹا سکتی تھیویسے شونا پری، ہم سوچ رہے ہیں کہ آج آفس نہ آئے ہوتے تو گھر کی باقاعدہ صفائی کر سکتے تھے۔ خیر ویک اینڈ پر کر لیں گے۔
اور آج تو میں بھی یہیں تھی سو میں بھی ہاتھ بٹا سکتی تھی
ارے تو کیا اس کو ہاتھ بٹانا نہیں کہتے پاجی؟بھیا لوگ اپنی ننھی پریوں سے ایسے کام نہیں لیتے۔ ہاں ایسا ممکن ہے کہ بھائی صفائی کریں اور پیچھے ننھی پری چیزوں کو الٹ پلٹ کر کے بھیا کا کام بڑھائیں۔
ارے تو کیا اس کو ہاتھ بٹانا نہیں کہتے پاجی؟
بالکل کہتے ہیں آپ کی لغت میں پہلے جو بھی لکھا ہے اس کو ختم کریں بس آج سے ہاتھ بٹانا کی تعریف یوں ہی کی جائے خاص طور پر بھیا کا کام کرنا اور بٹیا کا ہاتھ بٹانا کے لیےبالکل کہتے ہوں گے۔ اور اگر نہیں کہتے تو اپنی لغت میں ہم لوگ ہاتھ بٹانے کی یہ تعریف ضرور لکھ دیں گے۔
بالکل کہتے ہیں آپ کی لغت میں پہلے جو بھی لکھا ہے اس کو ختم کریں بس آج سے ہاتھ بٹانا کی تعریف یوں ہی کی جائے خاص طور پر بھیا کا کام کرنا اور بٹیا کا ہاتھ بٹانا کے لیے
ہم خوش ہوئے فرزند ارجمند۔۔ مانگیے کیا مانگتے ہیں؟جو حکم شونا پری!
ہم خوش ہوئے فرزند ارجمند۔۔ مانگیے کیا مانگتے ہیں؟
مسکان فقط!
حاضر بھیایہاں کون کون بیٹھا ہے بھئی سب کو سلام ۔اور یہ عائشہ عزیز ادھر کیا کر رہی ہو بھئی میڈیا کوریج کون کرے گا ۔ٹراسمیٹر خالی جا رہا کب سے ۔
اللہ حافظ سعود بھیا اور اصلاحی بھیا
شب بخیر
یہاں کون کون بیٹھا ہے بھئی سب کو سلام ۔اور یہ عائشہ عزیز ادھر کیا کر رہی ہو بھئی میڈیا کوریج کون کرے گا ۔ٹراسمیٹر خالی جا رہا کب سے ۔