شمشاد

لائبریرین
میں تو آج اپنے ایک سعودی دوست کی شادی میں گیا ہوا تھا۔ خاص سعودی طور طریقہ دیکھا۔ گو کہ پہلے بھی دیکھ رکھا ہے لیکن آج مزید دیکھنے کو ملا۔
 

ماہا عطا

محفلین
کیوں اتنے سارے۔۔۔۔۔۔۔۔:battingeyelashes:
کیوں کے آج کھانا کھانے کا من نہیں تھا۔۔۔بھوک تو تھی اسی لیے دودھ ہی پی لیا۔۔۔۔۔۔:)
 
کیوں اتنے سارے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔:battingeyelashes:
کیوں کے آج کھانا کھانے کا من نہیں تھا۔۔۔ بھوک تو تھی اسی لیے دودھ ہی پی لیا۔۔۔ ۔۔۔ :)

اچھی زبردستی ہے۔ ویسے سال میں کتنے ایسے دن ہوتے ہیں جب ماہا پری کا کھانا کھانے کو دل کرتا ہے؟ :) :) :)
 
Top