کسی نے بھی نہیںلو فیر آ گئی جے (کس کس نے کہا ؟؟)
دونوں میں ہی ہیں۔۔۔۔ جب پہلے گئی تھی تو السلام آباد گئی تھی ابھی کراچی والے ماموں کے گھر گئی تھی۔۔۔۔یہ تو تم نے بتایا ہی نہیں کہ ماموں کا گھر کراچی میں ہی ہے یا اسلام آباد میں ہے؟
میرے پانچ ماموں ہیں اور ایک میری امی ہیں بس اب میں نے گھر میں رہنا ہےکتنے ماموں ہیں تمہارے؟ اگلی دفعہ کون سے ماموں کی باری ہے؟
شمشاد بھائی یہ کل ہوئی نہیں آپ کی
غضب کیا تیرے وعدہ پہ اعتبار کیا
تمام رات جوابات کا ہی انتطار کیا
میرے پانچ ماموں ہیں اور ایک میری امی ہیں بس اب میں نے گھر میں رہنا ہے
نہیں تو بس ایسے ہی۔۔۔ماشاء اللہ ماشاء اللہکیوں گھر میں کیوں رہنا ہے؟ باقی ماموں سے لڑائی ہے کیا؟
اہو چلیں کوئی بات نہیں کل نہیں تو پرسوں صحیح ۔۔۔۔رمضان کا اتنا بےصبری سے انتظار تھا کہ شام چھت پہ گیا چاند دیکھنے پر چاند نظر نہ آیا۔ سحری کی تیاری کے لیے تندور سے روٹی لے آیا کہ یہاں سحری میں تندور بند ہوگا، دہی لایا، سالن لایا اور پھر ٹی وی کے آگے بیٹھا اس خبر کا انتظار کرتا رہا کہ ابھی رمضان کی آمد کی خبر سننے کو ملے گی۔ انٹرنیٹ پہ چیک کیا وہاں بھی کوئی خبر نہیں۔ آٹھ بجے ایک عربی دوست کا میسج آیا کہ چاند نظر نہیں آیا ۔ ساری ایکسائٹمنٹ ختم ہوگئی۔
اب کل پھر نئی ایکسائٹمنٹ سے چھت پہ جاؤنگا چاند دیکھنے۔
اففف اللہ آپ نے تو ساری ہی تیاری کرلی لیکن یہ بھی ذہن میں رکھنا چائیے تھا نہ کہ پرسوں بھی ہوسکتا ہے روزہپرسوں اللہ نے چاہا تو پہلا روزہ ہوگا ۔30 دن سے زیادہ کا مہینہ ہوتا نہیں۔ میں نے کیلنڈر بھی پرنٹ کرکے الماری پہ چسپاں کر دیا تھا اب دوبارہ بنانا پڑے گا۔ اور میری آفس ٹائمنگ وہ بھی تبدل ہونی تھی 8 سے 2 ، اب ایک دن کی تاخیر سے تبدیل ہوگی۔