عائشہ عزیز
لائبریرین
جی بھیا نزلہ تو ہوا ہے اس کو گلا بھی خراب ہے
ارے یہ شمشاد بھائی آج کہاں مصروف ہیں ؟ اس وقت تو موجودہوتے ہیں اکثر
اورفلک شیربھی جھلک دکھا کرغائب -
السلام علیکم سب کو۔ کیسے ہیں سب؟؟؟
السلام علیکم سب کو۔ کیسے ہیں سب؟؟؟
و علیکم السلام
۴ گھنٹے بعد تو یہاں سحری ختم ہونے والی ہو گی۔
تسلیم
کیسے ہیں زبیر بھائی۔ افطاری میں ابھی کتنا وقت ہے؟
یہ کیا آپ running commentary دے رہے ہیں؟