عائشہ عزیز
لائبریرین
کیسی ہیں ہماری ننھی پری بٹیا؟
ٹھیک ہوں بھائی
کیسی ہیں ہماری ننھی پری بٹیا؟
ٹھیک ہوںآپ کیسی ہیں
اور یہ "کہیں" بھلے نہ ہوں لیکن محفل میں تو ہیں نہ
خالی ٹھیک۔۔۔۔۔ٹھیک ہوں
مجھے نہیں پتا بھیا
مجھے کیا پتاخالی ٹھیک۔۔۔ ۔۔
اور کیا کیا نہیں پتہ یہ تو پتہ ہوگا نہ
اچھا یہ بتائیں یہ پتہ ہے یہ آپ کی بلی کی ناک، کان اور دم گلابی کیوں ہے
کیسے ہیں آپ اور کہاں مصروف ہیں بھلا
ٹھیک ہوں بھائی
نہیں یه رمضان سے پہلے کا قصہ ہے۔یعنی رمضان میں فل ٹائم بے پرہیزی چل رہی ہے۔
بس اپنی تھیسس کو پرنٹ کرنے کے لیے فائنل ٹچ دینے میں مصروف ہیں۔
نہیں یه رمضان سے پہلے کا قصہ ہے۔
اب تک تو کام تمام یعنی پرنٹ بھی کر چکے ہونگے آپ
نہیں اتنی جلدی یہ کام نہیں ہوتے۔ اچھی طرح کئی دفعہ پروف ریڈنگ کرنی ہوتی ہے کہ ذرا سی بھی غلطی پرنٹ ہو گئی تو وہ ہمیشہ کے لیے تھیسس کا حصہ بن جائے گی۔
السلام علیکم ۔۔
یعنی ابھی تک پروف ریڈنگ چلنگ۔
پھر تو آپ کو چاہیے کہ پورا دھیان اس پر ہی رکھیں