شمشاد

لائبریرین
میرا بھی کہنے کا یہی مطلب تھا۔ وہ کیا ہے جہاں سو دوست ہوں وہاں دشمن نجانے کیا سمجھ لیں۔

اب تو آپ چاند رات کو ہی نظر آئیں گے تاکہ لوگ عید منا سکیں۔
 
Top