السلام علیکم ۔۔ نمازِ جمعہ کے بعد حاضر ہوں۔
وعلیکم السلام!۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ میں بھی!
الحمداللہ شمشاد بھائی۔۔۔۔۔خیریت سے ہوں۔ بس جناب مصروفیات ہی کچھ ایسی ہیں آج کل۔ آج کافی دنوں بعد فراغت ملی ہے تو محفل کی یاد آئی تو یہاں کچھ نہ کچھ لکھ کر وقت گزاری کر رہے ہیں۔کیسے ہیں شعیب بھائی؟ بہت عرصہ گزرا آپ کی کوئی تحریر سامنے نہیں آئی۔
جی ہاں قصہ مختصر تو یهی ہے که ابھی تکاور قصہ ہے کیا
حاتم طائی کے قصے جیسا
یا طوطا مینا کے
ویسے کیا ابھی تک فلو صاحب کی میزبانی چل رہی ہے؟؟؟؟
جی ہاں قصہ مختصر تو یهی ہے که ابھی تک
فلو کی خاطر داری جاری ہے
ٹھیک ہوں بھیاکیسی ہیں ننھی پری؟
ٹھیک ہوں بھیا
میں اپنے کمپیوٹر کو سننا سکھا رہی ہوں
کس کے ساتھ بھلا؟یہ تو زبردست قسم کی نیکی ہے۔
کس کے ساتھ بھلا؟
I have liked your message by just saying it. And I can't write urdu... Sad faceیہ تو زبردست قسم کی نیکی ہے۔
میں جا رہی ہوںہم کو کیا پتا شونا؟
I have liked your message by just saying it. And I can't write urdu... Sad face