ابن سعید
خادم
میں جا رہی ہوں
اللہ حافظ بھیا
اللہ حافظ شونا بٹیا۔ اپنا بے حد خیال رکھیں۔۔۔ اور مسکراتی رہیں، رمضان میں بھی۔
میں جا رہی ہوں
اللہ حافظ بھیا
شاید ۔۔۔ کچھ دنوں میں، ہم محفل چھوڑ جائیں ۔۔۔ پھر واپسی میں غیر معینہ مدت درکار ہوگی۔۔۔ آئیں گے تو ضرور۔۔۔
افطار سے پہلے پانی کتنا اچھا لگتا ہے ناں بھیاخوب! یہاں تو ابھی افطار میں کچھ وقت ہے۔
ٹھیک ہوں چاچوو علیکم السلام
کیسی ہو مانو؟
تو آپ سوئے نہیں ابھی تک چاچو؟میں بھی بالکل ٹھیک ہوں اور ہمارے ہاں سحری میں ابھی پورے دو گھنٹے باقی ہیں۔
افطار سے پہلے پانی کتنا اچھا لگتا ہے ناں بھیا
تو آپ سوئے نہیں ابھی تک چاچو؟