انٹرنیٹ ایکسپلورر کا کون سا ورژن ہے؟office mein to pc hai .. i7 windows 7 internet explorer k elawa aur dusra browser use nahi kar sakte ..
9 ...انٹرنیٹ ایکسپلورر کا کون سا ورژن ہے؟
خاصی تبدیلی ہوئی ہے۔ہممم
خاصی تبدیلی سی محسوس ہورہی ہے۔
ویسے ہم نے اپگریڈ والی لڑی دیکھ لی ہے اور وہاں ذکر بھی ہے تبدیلیوں کا لیکن ذرا ٹیکنیکل انداز میں۔خاصی تبدیلی ہوئی ہے۔
میں سمجھا "وہاں" نیٹ کی سہولت موجود ہےکسی غلط فہمی کا ازالہ کرنے لیئے ہر رمضان میں حاضری لگوا جاتا ہوں جناب ۔ آپ گواہ ہیں ۔
تبدیلیوں کے بجائے اب نئے نظام کے لیے ٹیوٹوریل بنانے کا ارادہ ہے۔ روز آنہ ایک آدھ چیزوں کا استعمال بتایا گای تو کچھ عرصہ میں کافی سارا مواد جمع ہو جائے گا۔ویسے ہم نے اپگریڈ والی لڑی دیکھ لی ہے اور وہاں ذکر بھی ہے تبدیلیوں کا لیکن ذرا ٹیکنیکل انداز میں۔
کیا ایسا ممکن ہے کہ ایک الگ دھاگے میں صرف تبدیلیوں کا ذکر آسان انداز میں کردیا جائے
یہ اوپر بائیں طرفتبدیلیوں کے بجائے اب نئے نظام کے لیے ٹیوٹوریل بنانے کا ارادہ ہے۔ روز آنہ ایک آدھ چیزوں کا استعمال بتایا گای تو کچھ عرصہ میں کافی سارا مواد جمع ہو جائے گا۔
یار ! ہم جیسے کو آپ جیسی سہولت کہاں ملنے کی ۔۔۔۔۔میں سمجھا "وہاں" نیٹ کی سہولت موجود ہے
اوپر کئی چیزیں کم کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ لاگ آؤں پہلے دو جگہوں پر تھا، ایک تو نام پر کرسر لانے سے جو پاپ ڈاؤن مینو کھلتا ہے اس میں، دوسرا اوپر، اوپر والے کو جگہ بچانے کے لیے ہٹا دیا گیا ہے۔ اسی طرح مین مینو میں پہلے مدد کا ٹیب تھا جو اب نیچے چلا گیا ہے، فوٹر میں۔یاد آگیا
لاگ آؤٹ تھا
آپ کیا ابھی آف لائن کیفیت اختیار کیے ہوئے ہیں؟اوپر کئی چیزیں کم کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ لاگ آؤں پہلے دو جگہوں پر تھا، ایک تو نام پر کرسر لانے سے جو پاپ ڈاؤن مینو کھلتا ہے اس میں، دوسرا اوپر، اوپر والے کو جگہ بچانے کے لیے ہٹا دیا گیا ہے۔ اسی طرح مین مینو میں پہلے مدد کا ٹیب تھا جو اب نیچے چلا گیا ہے، فوٹر میں۔
اپگریڈ کے وقت کوئی قصہ سرزد ہوا ہوگا ورنہ ہم دانستہ مخفی نہیں تھے۔آپ کیا ابھی آف لائن کیفیت اختیار کیے ہوئے ہیں؟
اور اس سے یاد آیا ابھی وہ سرخ و سبز دائرے بھی گم ہیں
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ۔۔