عائشہ عزیز
لائبریرین
السلام علیکم!
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بہنا؟السلام علیکم!
میں ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بہنا؟
الحمدللہ۔ میں بھی ٹھیک ٹھاکمیں ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
آپ کے ہاں کونسا ٹائم ہے بھیا سحری کا یا افطاری کا ؟الحمدللہ۔ میں بھی ٹھیک ٹھاک
دی دی ان کے پاس سونے کا ٹائم ہے!!!!!آپ کے ہاں کونسا ٹائم ہے بھیا سحری کا یا افطاری کا ؟
دی دی ان کے پاس سونے کا ٹائم ہے!!!!!
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم
کوئی ہے کیا یہاں۔
جی دی دی ہی لکھا تھا!!!!!
بھلکڑ بھیا یہ آپ دیدی لکھتے ہیں ناں؟
کیسے ہیں آپوعلیکم السلام بھیا
میں بھی یہیں ہوں
تو الگ الگ کیوں لکھتے ہیں میں سمجھتی انگریزی والا دی ہےجی دی دی ہی لکھا تھا!!!!!
میں ٹھیک ہوں بھیاکیسے ہیں آپ
اور کیا ہورہا ہے ابھی
تو وہی بات ہوئی ناں دی دی !!!! کان دایاں پکڑو بایاں پکڑو پکڑا تو کان ہی ناں!!!!تو الگ الگ کیوں لکھتے ہیں میں سمجھتی انگریزی والا دی ہے
کونسی مووی دیکھی جارہی ہے۔میں ٹھیک ہوں بھیا
ایسے ہی محفل کو چیک کر رہی ہوں اور ساتھ مووی دیکھنے کی ناکام کوشش
تو وہی بات ہوئی ناں دی دی !!!! کان دایاں پکڑو بایاں پکڑو پکڑا تو کان ہی ناں!!!!
"سنڈے" (اسٹار گیٹ ایلانٹس)کونسی مووی دیکھی جارہی ہے۔
اور آپ سنائیں !!!دیدی روزے کیسے جارہے ہیں!!!!!
ابھی تک چل رہی ہے یہ موووی"سنڈے" (اسٹار گیٹ ایلانٹس)
ان ڈانٹیے گا مت کہ یہ ابھی ختم ہی نہیں ہوئیں