اچھے گزر رہے ہیں بھیاروزے کیسے گزر رہے ہیں ابن سعید عائشہ عزیز ؟
اتنااااا اچھا بچہ ہوں
آپ کو اب پتا چلا ہے؟
الحمداللہ ۔۔ روزے اچھے گزر رہے ہیں۔ آپ سنائیں؟
آپ کے اچھا ہونے میں تو کوئی شک نہیں
لیکن آپ کی اور بھی اچھی والی باتیں معلوم ہوئیں نہ ابھی
مجھے کیا پتا بھیا
میں تو ایسے ہی کہہ رہی تھی
اللہ کا کرم ہے جی
سب ٹھیک ٹھاک۔
موسم کیسا ہے آپ کی طرف
اور کتنے ٹائم کا روزہ ہوتا ہے۔
روزے کیسے گزر رہے ہیں ابن سعید عائشہ عزیز ؟
اوکے بھیا
چلو میں تو ابھی گوئنگ
آج کل نیند زیاد ہی آتی ہے کچھ
تم اپنا خیال رکھنا اور دعاؤں میں یاد رکھنا۔
اللہ حافظ
شب بخیر
یعنی اگر روزے میں کہیں باہر جانا پڑے تو مزہ ہی آجائے
آپ کی طرف کتنا ٹائم ہے روزے کا
یہاں تو کوئی 15 گھنٹے کا وقت ہے سحر سے افطار تک۔
جو کہ طویل ترین اوقات میں سے ہے۔
میں ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام! کیسی ہیں ننھی پری؟
یہاں تو شروعات سولہ گھنٹے سے ہوئی تھی۔