مقدس
لائبریرین
میں نے ابھی نیٹ پر سلمان خان کی پک سرچ کر کے دیکھا کہ وہ کیسا دکھتا ہےبہت خوب ۔ سٹائل تو پورا باڈی گارڈ (سلمان خان) جیسا مارا ہے۔ مگر صحت کے حوالے سے ذرا حالات مختلف نظر آ رہے ہیں۔
ویسے آؤٹ سٹینڈنگ فوٹو ہے آپ کی۔
ہی ہی ہی ہی
میں نے ابھی نیٹ پر سلمان خان کی پک سرچ کر کے دیکھا کہ وہ کیسا دکھتا ہےبہت خوب ۔ سٹائل تو پورا باڈی گارڈ (سلمان خان) جیسا مارا ہے۔ مگر صحت کے حوالے سے ذرا حالات مختلف نظر آ رہے ہیں۔
ویسے آؤٹ سٹینڈنگ فوٹو ہے آپ کی۔
ہاں کیوں نہیں ابھی بن جائے تو پیش کرتی ہوںآپ پلائیں گی تو ضرور
بس ہوں ناں عجیب سمجھ نہیں آتا مجھے کیا ہے
کیا آپ نے سلمان خان نہیں دیکھا؟ کیا کہہ رہی ہیں آپ؟میں نے ابھی نیٹ پر سلمان خان کی پک سرچ کر کے دیکھا کہ وہ کیسا دکھتا ہے
ہی ہی ہی ہی
47 سال کا بڈھا میک اپ کر کے جیسے لگتا ہےمیں نے ابھی نیٹ پر سلمان خان کی پک سرچ کر کے دیکھا کہ وہ کیسا دکھتا ہے
ہی ہی ہی ہی
دیکھا ہوا تو تھا پر پتا نہیں تھا کہ اس کا نام کیا ہےکیا آپ نے سلمان خان نہیں دیکھا؟ کیا کہہ رہی ہیں آپ؟
آج کل عجیب سی ہوئی ہوں ناںہاں کیوں نہیں ابھی بن جائے تو پیش کرتی ہوں
اچھا چلو مجھے بتاؤ کوئی ایک عجیب سی عادت؟
مجھے بالکل اچھا نہیں لگتا اپیامیں نے ابھی نیٹ پر سلمان خان کی پک سرچ کر کے دیکھا کہ وہ کیسا دکھتا ہے
ہی ہی ہی ہی
تھینک یو اپیایہ لیں عائش بچے!
مجھے بھی عائشہمجھے بالکل اچھا نہیں لگتا اپیا
مگر میں تو محفل کے سلمان خان @سعود لالہ کی بات کر رہا تھا۔دیکھا ہوا تو تھا پر پتا نہیں تھا کہ اس کا نام کیا ہے
ہی ہی ہی اب وہ بھی پتا چل گیا
تھینک یو اپیا
اففففففف نہیں ناں بھیامگر میں تو محفل کے سلمان خان @سعود لالہ کی بات کر رہا تھا۔
اجی چھوڑیں، نہ تو کوئی اسٹائل ہے اور نہ ہی کسی سے متاثر ہے۔ بس نماز پڑھ کر تین دوستوں کے ساتھ نکلے تھے تو ایک نے ہم سے فون لے کر یوں ہی بر سر راہ پوائنٹ اینڈ شوٹ اسٹائل کی تصویر بنا لی تھی۔بہت خوب ۔ سٹائل تو پورا باڈی گارڈ (سلمان خان) جیسا مارا ہے۔ مگر صحت کے حوالے سے ذرا حالات مختلف نظر آ رہے ہیں۔
ویسے آؤٹ سٹینڈنگ فوٹو ہے آپ کی۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں سب
عائش بچے آپ کیسے ہو؟
اللہ کا شکر بھیا بلکل خیریت سے۔وعلیکم السلام
الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ عینو بٹیا کیسی ہیں؟
دل ہی دل میں اس منافقانہ فقرے پر کچھ لوگ ہنس رہے ہوں گے۔اففففففف نہیں ناں بھیا
سعود بھائی تو اتنے نائس ہیں ، اس کے ساتھ تو نہ ملائیں انہیں
ہم کوئی سعود بھیا تھوڑی ہیں بھلادل ہی دل میں اس منافقانہ فقرے پر کچھ لوگ ہنس رہے ہوں گے۔
اتنے معصوم نا بنیں۔ سٹائل تو آخر آپ کا ہے ہی چاہے آپ متاثر ہوئے ہوں یا نہیں۔اجی چھوڑیں، نہ تو کوئی اسٹائل ہے اور نہ ہی کسی سے متاثر ہے۔ بس نماز پڑھ کر تین دوستوں کے ساتھ نکلے تھے تو ایک نے ہم سے فون لے کر یوں ہی بر سر راہ پوائنٹ اینڈ شوٹ اسٹائل کی تصویر بنا لی تھی۔
ہم صحت مندی اور موٹاپے میں واضح فرق محسوس کرتے ہیں۔ ممکن ہے آپ کا نظریہ مختلف ہو۔۔۔