او اومیں تو کب سے جاگ رہی ہوں۔۔ وہ ماما کی طبعیت اچھی نہیں آج تو بس انہی کے ساتھ لگی رہی
شوری عائشہ
الحمدللہ بھیا بالکل ٹھیکو علیکم السلام!
ہماری بہناں کیسی ہیں؟ اور آج کا دن کیسا گزر رہا ہے؟
کیا ہوا امی جان کو۔ ذرا خیال رکھا کریں ناں۔میں تو کب سے جاگ رہی ہوں۔۔ وہ ماما کی طبعیت اچھی نہیں آج تو بس انہی کے ساتھ لگی رہی
شوری عائشہ
ماما کو صبح سے بہت بخار ہے بھیا۔وعلیکم السلام
ماما کو کیا ہوا دلاری بٹیا؟
بارہ میں سے بھی ایک آپ لے لیں بھائییہ اگر 13 دری ہوتی تو کوئی مشکل تھی ایک میرے لیے بھی بنا دیتے
او او
کیا ہوا مما کو اپیا
اٹس اوکے آپ ان کا خیال رکھیں۔
نا بابا پہلے سے ہی بنوائی تھی تو ایز پر پلان ہوں گی نا ہر ایک کی ایک دری ہمیارے لیے ایک نئی بنائی جائے تا کہ کسی کو تکلیف نا ہو ۔ ویسے بھی محفل پر کب کسے تکلیف ہو جائےبارہ میں سے بھی ایک آپ لے لیں بھائی
آمینکیا ہوا امی جان کو۔ ذرا خیال رکھا کریں ناں۔
اللہ پاک آپ کی امی جان کو شفائے کاملا عطا فرمائے۔ آمین۔
ملاحظہ فرمائیں!اس پوسٹ کا لنک بھی عنائیت کیجئے۔ لگے ہاتھ اسے بھی دیکھ لیں۔
ہماری عید یہاں ہوئی:
ان لوگوں کے درمیان:
ان لوگوں کے ساتھ:
انہی کے روم میں بیٹھی ہوں عائشہ
بخار ہو گیا ہے بہت تیز
اوہو ! یہ تو ٹھیک نہیں ہوا ۔ آپ موسم کو دیکھ کر مناسب اقدام ضرور کر لیا کریں ۔آمین
اصل میں کل ہم لوگ امی لوگوں سے ملنے گئے تھے تو رات دیر سے واپسی ہوئی اور بارش ہو رہی تھی تو ماما بھگ گئیں بارش میں اور اب صبح سے بخار ہوا ہے
اللہ ماما کو جلدی سے صحت یاب کریں۔۔۔ آمین!ماما کو صبح سے بہت بخار ہے بھیا۔
بہت خوب ۔ سٹائل تو پورا باڈی گارڈ (سلمان خان) جیسا مارا ہے۔ مگر صحت کے حوالے سے ذرا حالات مختلف نظر آ رہے ہیں۔ملاحظہ فرمائیں!
میں نے بنائی تھیں ناں بھیانا بابا پہلے سے ہی بنوائی تھی تو ایز پر پلان ہوں گی نا ہر ایک کی ایک دری ہمیارے لیے ایک نئی بنائی جائے تا کہ کسی کو تکلیف نا ہو ۔ ویسے بھی محفل پر کب کسے تکلیف ہو جائے
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم
کیسے ہیں سب
عائش بچے آپ کیسے ہو؟
میں بلکل ٹھیک ہوںوعلیکم السلام اپیا
میں ناں بہت عجیب سی ہوں
آپ کیسی ہیں؟
اچھا تو آپکو پتا ہو گا کہ میں آنے والا ہوں؟ یہ کون ہے جو میری انفو لیک کر رہا ہے ؟میں نے بنائی تھیں ناں بھیا
اسی لیے کہہ رہی ہوں کہ ایک آپ لے لیں
ہی ہی ہی
آپ پلائیں گی تو ضرورمیں بلکل ٹھیک ہوں
چائے بن رہی ہے آپ پیو گی؟
عجیب وہ کیسے بھلا؟